قعدہٴ اولیٰ چھوڑدینے سے سجدہٴ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
(فتویٰ نمبر: ۱۰۱) سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب دوسری رکعت میں بیٹھنے کے بجائے تیسری رکعت کے لیے پورے کھڑے ہوگئے ، مقتدی نے پیچھے سے لقمہ دیا ،امام صاحب واجب کی طرف لوٹ آئے اور بیٹھ گئے، نماز پوری ہونے پر سجدہٴ سہو کیا ،فر ض کو ترک کرکے واجب کو ترجیح […]
