نمازِ تہجد کے لیے اجتماع واہتمام !
(فتویٰ نمبر : ۱۲۷) سوال: کیا پورے رمضان ، یا رمضان کے عشرہٴ اخیرہ میں نمازِ تہجد کے لیے اجتماع واہتمام شریعت سے ثابت ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: تراویح، استسقا اور کسوف کے علاوہ نفلوں کی جماعت اگر بالتداعی ہو (یعنی چار آدمی مقتدی ہوں)تو بہر صورت مکروہِ تحریمی ہے ،خواہ وہ نفلیں رمضان […]
