نماز کی سنتوں کے مسائل

صفت صلاۃ کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان, نماز کی سنتوں کے مسائل

نماز میں ثنا پڑھنا کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۰۹) سوال: نماز میں ثنا پڑھنا کیسا ہے؟ سنت ،مستحب، یا واجب؟ الجواب وباللہ التوفیق: نماز میں ثنا پڑھناسنت ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ :(سننها) أي الصلاة رفع الیدین للتحریمة ونشر أصابعه وجهر الإمام بالتکبیر والثناء۔(۷۳/۱،الفصل الثالث في سنن الصلاة وآدابها وکیفیتها) ما في”الدر المختار مع […]

صفت صلاۃ کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان, نماز کی سنتوں کے مسائل

ہررکعت کے شروع میں ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ پڑھنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۷۶) سوال: نماز کی پہلی رکعت میں ثنا، أعوذباللہ ، بسم اللہ، الحمد شریف پھر کوئی سورت پڑھی جاتی ہے، لیکن دوسری رکعت کے لیے جب کھڑے ہوتے ہیں، تو کیا الحمد شریف سے پہلے ”بسم اللہ“ کا پڑھنا مسنون ہے؟ یا کسی صحابی سے منقول ہے ؟ خواہ نماز فرض ہو یا

صفت صلاۃ کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان, نماز کی سنتوں کے مسائل

امام، مصلّٰی پر سنت پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۹۷) سوال: ظہر کی اذان کے بعد امام صاحب کا مصلّٰی پر سنت پڑھنا درست ہے یا نہیں جب کہ پوری مسجد خالی ہو ؟ الجواب وباللہ التوفیق: امام، ظہر کی اذان کے بعد یا دیگر اوقات میں مصلّٰی پر سنت پڑھ سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ جماعت کے بعد

اوپر تک سکرول کریں۔