تکبیر تشریق کتنی مرتبہ پڑھنا واجب ہے؟
(فتویٰ نمبر:۵) سوال: زید مسجد کا امام ہے اور طلحہ فارغ التحصیل عالم دین ہے دونوں حنفی المذہب ہیں،مسئلہ یہ ہے کہ: ایامِ تشریق میں پانچوں فرض نمازوں کے بعد ایک بار تکبیر تشریق پڑھنے کو زید واجب اور تین پڑھنے کو مستحب وأفضل بتاتا ہے، لیکن طلحہ جو ایک عالم دین ہے ایک سے […]
