عیدین کے متعلق, فتاوی, قیدیوں اور عورتوں کے لیے نماز عید کے مسائل, نماز کا بیان

عورتوں پر عید کی نماز واجب نہیں ہے!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۵) سوال: کیا عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے یانہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: عورتوں پر عید کی نماز واجب نہیں ہے، کیوں کہ وجوبِ نمازِ عیدین وجمعہ کے لیے جماعت شرط ہے، جب کہ شریعتِ اسلامیہ نے عورتوں سے جماعت کی حاضری ساقط فرمادی ہے ، اور عورتوں کو اپنے گھر […]