جمعہ کے خطبہ کے مسائل, فتاوی, نماز جمعہ کے متعلق, نماز کا بیان

جمعہ کے خطبہ میں عصا لے کر کھڑا ہونا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر:۲۱۰) سوال: جمعہ کے خطبہ میں عصا لے کر کھڑا ہونا کیسا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: بوقتِ خطبہٴ جمعہ عصا ہاتھ میں لے کر کھڑا ہونا سنتِ غیر موٴکدہ ہے(۱)، لیکن اگر اس کو خطبہٴ جمعہ کے لیے شرطِ لازمی ،یا سنتِ موٴکدہ تصور کیا جانے لگے ،تو اس صورت میں بدعت ومکروہ ہوگا۔(۲) […]