ظہر کی نماز قصر کرکے پھر جمعہ کی نماز اداکرنا!
(فتویٰ نمبر : ۱۰۹) سوال: ایک شخص نے جمعہ کے دن سفر کیا، اس نے نمازِ ظہر میں قصر کیا، بعد میں اس نے نمازِ جمعہ ادا کیا، تو کیا اس کی نمازِ جمعہ ادا ہوگئی؟ نیز نمازِ ظہر اُس کے ذمے سے ساقط ہوگی یا نفل ہوجائے گی؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر شخصِ مذکو […]
