کافرہ عورت سے نکاح اور اس سے پیدا ہونے والی اولاد!
(فتویٰ نمبر:۶۴) سوال: اگر کوئی شخص کسی کافرہ عورت سے نکاح کرے، اور اس کے بطن سے کچھ اولاد بھی ہو، اور بعد میں وہ عورت مسلمان ہوگئی، تو اس کی یہ اولاد کیا ولد الزنا کہلائے گی؟یا پھرحلال اولاد شمار ہوگی؟ اور اس کا نسب اس فرد سے ثابت ہوگا یا نہیں؟ الجواب وباللہ […]
