فتاوی, مہر کے متعلق, نکاح کا بیان

شوہر کے انتقال کے بعد بیوی کا اپنا مہر معاف کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۷۹) سوال: اگر کسی عورت کا شوہر مرجائے اوروہ عورت اس کے انتقال کے بعد اپنا مہر معاف کرتی ہے، تو کیا یہ درست ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: شوہر کے انتقال کے بعد اگر اس کی بیوی اپنا مہر معاف کردے، تو یہ جائز ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في […]