وقف کا بیان

فتاوی, مدارس کے متعلق, مدرسین کی تنخواہ کے مسائل, وقف کا بیان

ملازم کیجول(Casual) کی تنخواہ کا حق دار ہوگایا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۲۴۲) سوال: ایک ادارے کی جانب سے ملازم کو ہر ماہ دو دن کیجول (Casual) (رخصت) کے استعمال کرنے کا حق دیا گیا ہے، ملازم ادارے کی جانب سے ملنے والے کیجول کو اس طور سے استعمال کرتا ہے کہ جمعرات اور سنیچر کیجول کے، اور درمیان میں جمعہ کا دن جو ادارے […]

فتاوی, وقف کا بیان, وقف کے متعلق متفرقات

وقف میں شرطِ واقف اور جہتِ وقف کے خلاف کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۶) سوال: ہمارے شہر آکوٹ میں تقریباً ۵۰/ برس پہلے عید گاہ بنی ہوئی تھی، اب وہ وسطِ شہر میں آچکی ہے، اور اس کے اطراف میں مارکیٹ بن چکا ہے اور کچھ مکانات بھی ہیں، تقریباً ۱۵/ سال قبل دوسری عیدگاہ شہر کے باہر بنائی گئی ہے، جس میں عیدین کی نمازیں

فتاوی, وقف کا بیان, وقف کے متعلق متفرقات

صحتِ وقف کے لیے واقف کی ملکیت ضروری ہے!

(فتویٰ نمبر: ۱۸۰) سوال: ماجد صاحب کے پاس دس(۱۰) ایکڑ زمین ہے ، اُن کا وارث بننے والا ایک ہی فرزند ہے اور ان کے چار یا پانچ پوتے ہیں،ماجد صاحب نے ایک پوتے کے لیے وصیت کی کہ میری زمین میں سے فلاں پوتے کو اتنی زمین دینا، فرزند نے پوری زمین مسجد یا

فتاوی, وقف کا بیان, وقف کے متعلق متفرقات

وقف کے بعد شیٴموقوفہ واپس لینے کا حکم شرعی

(فتویٰ نمبر: ۹۲) سوال: کڑوی بائی نے اپنی حیات میں اپنی پوری زمین ۱۲/ ایکڑ ۵۳/ ڈسمل میں سے آدھی زمین اپنی نواسی سما بائی کے نام وصیت کی،اس کے بعد کڑوی بائی کا انتقال ہوا، اور اس نے اپنے پیچھے صرف ایک لڑکی بینا بائی چھوڑی، بینا بائی نے اپنی ماں کڑوی بائی کی

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں توسیع کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

مزار پر چھت ڈال کر نماز پڑھنا از روئے شرع کیسا ہے؟

( فتویٰ نمبر : ۷) سوال: ۱-ہماری مسجد میں مشرقی جانب صحن میں توسیعی کام چل رہا ہے ، اسی مسجد کے صحن میں شمال کی جانب ایک بہت پرانا مزار ہے، کچھ لوگ اس کی زیارت کے لیے بھی آتے ہیں، اس کی مستقل چہار دیواری بھی ہے، تو کیا یہ درست ہے کہ

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں حرام مال صرف کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

مسجد کی رقم سودی بینک میں جمع کرنا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۳۵) سوال: ۱-ایک مسجد کی رقم ۱۰/ سال قبل بینک میں رکھی ہوئی تھی، اس کا سود دس ہزار روپے(10,000) ہوا ہے، مسجد والے سودی رقم کسی غریب کو بغیر ثواب کی نیت سے دے کر اُس سے اُس کی اچھی رقم لے رہے ہیں، اور اس رقم سے مسجد کی زمین خریدنا

فتاوی, قبرستان کے احکام کے متعلق, وقف کا بیان

قبرستان کی وقف کردہ جگہ میں عیدگاہ بنانا درست نہیں!

(فتویٰ نمبر: ۲۲۸) سوال: ہمارے گاوٴں میں صرف ایک ہی مسجد ہے، جس میں صرف ۱۲۵/ افراد ہی نماز پڑھ سکتے ہیں،اور عید کے روز نمازیوں کی تعداد ۱۲۰۰/ تک پہنچ جاتی ہے، مسجد کے ناکافی ہونے کی وجہ سے انتہائی دقت پیش آتی ہے، نیز اہلِ قریہ کے پاس اتنی وسعت نہیں ہے کہ

فتاوی, مدارس کے متعلق, مدارس میں مالِ حرام اور مال کافر کو صرف کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

سود کی رقم سے مدرسہ میں کھیل کا میدان،مہمان خانہ یا پارکنگ پلیس وغیرہ بنانا!

( فتویٰ نمبر: ۱۰۵) سوال: ہمارے پاس تقریباً دس لاکھ روپے سودی رقم ہے، ایک مدرسے والے کہتے ہیں کہ اس سودی رقم سے اپنے مدرسے میں کھیل کا میدان(Play Ground)، اساتذہٴ کرام ودیگرکارکنان کے لیے پارکنگ پلیس (Parking Place)اور مہمان خانہ (Guest House)وغیرہ بنائیں گے،تو کیایہ سودی رقم ان مصارف میں استعمال کرسکتے ہیں؟

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں حرام مال صرف کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

پٹاخے کی فرموں کی حاصل شدہ آمدنی مسجد یا مدرسے میں لگانا!

(فتویٰ نمبر: ۴۶) سوال: ہمارے گاوٴں میں پٹاخے کی فرمیں چلتی ہیں،جس کا طریقہٴ کار یہ ہے کہ اس کے لیے بینک سے سودی قرض لیا جاتا ہے،توکیا ان لوگوں کا ان فرموں کی آمدنی کو مسجد یا مدرسے میں لگانا صحیح ہے یا نہیں؟ نیزوہ اس آمدنی سے مسجد تعمیر کرنا چاہتے ہیں، یہ

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد کے پیسے کا دوسری جگہ استعمال کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

ایک مسجد کی رقم دوسری مسجد کی تعمیر میں خرچ کرنا!

(فتو یٰ نمبر: ۲۰۶) سوال: ایک شخص کے پاس انجمن کے پیسے جمع ہیں ، وہ پیسے اس لیے جمع کیے گئے تھے کہ ایک مسجد بنوائی جائے گی، جس کا ابھی کام چالو ہے ،لیکن جھگڑے ہوگئے اور وہ شخص جس کے پاس انجمن کا پیسہ جمع کیا گیا تھا کہتا ہے کہ اس

فتاوی, مسجد کے آداب کے متعلق, مسجد میں مستحب اور مکروہ کام کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

ڈبھوئیہ واڑ مسجد بھروچ کے متعلق ایک استفتا!

(فتویٰ نمبر: ۲۰۱) سوال: ہمارے محلے میں ۶۰/سال سے زیادہ پرانی مسجد شہید کی گئی ہے، مسئلہ یہ ہے کہ : ۱-پرانی مسجد کو شہید کردیا گیا ہے، اب نئی مسجد اسی جگہ پر بنانی ہے، نئی مسجد میں پرانے جماعت خانہ کی جگہ پر گراوٴنڈ فلور (Ground Floor)کا تعمیری کام ختم ہوجانے پر، تقریباً

فتاوی, مسجد کے آداب کے متعلق, مسجد میں مستحب اور مکروہ کام کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

ماہِ رمضان میں بوقتِ سحروافطارمسجدمیں سائرن(Siren)بجانا !

(فتویٰ نمبر:۱۹۶) سوال: ماہِ رمضان میں بوقتِ سحر وافطار مسجد میں اطلاع کے طور پر سائرن بجایا جاتا ہے، تو کیا یہ شعائرِ اسلام کے خلاف ہے ؟اور کیا اس طرح سے مسجد میں سائرن بجانا درست ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: ماہِ رمضان میں بوقتِ سحر وافطار اطلاع کے طور پر سائرن (Siren)بجانا درست

فتاوی, مسجد کے متعلق متفرقات, وقف کا بیان

مسجد کے کسی حصے کو اپنے مکان میں داخل کرلینا!

(فتویٰ نمبر: ۱۹۳) سوال: اگر کسی شخص نے ایسی جگہ پر پختہ مکان بنایا ہو، جس میں مسجد کی جگہ ایک فِٹ نکلتی ہواور اس جانب وضو خانہ ہو، اور یہ ایک فٹ جگہ جو مسجد کی ہے قوس ہونے کی وجہ سے چھوڑی گئی ہے، اس جگہ پر مسجد کے بارش کے پانی کاپائپ

فتاوی, مسجد کے آداب کے متعلق, مسجد میں مستحب اور مکروہ کام کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

جوتا چپل پہن کر مسجد کے فرش پر چڑھنا شرعاً کیسا ہے ؟ !

(فتویٰ نمبر: ۱۳۹) سوال: جوتا یاچپل پہن کر مسجد کے فرش پر چڑھنا خلافِ ادب ہے یا کوئی اور حکم ہے؟ نیزجوتے میں نماز ادا کرنے کا حکم بیان فرمائیں! الجواب وباللہ التوفیق: (الف) جوتا پہن کر مسجد میں داخل ہونا مکروہ ہے،جیساکہ فتاویٰ ہندیه میں ہے: ” ودخول المسجد متنعلا مکروہ ، کذا في السراجیة

فتاوی, مسجد کو بنانا اور اس کو تعمیر کرنے کے مسائل, مسجد کے احکام کے متعلق, وقف کا بیان

کیا خواتین اپنا مہر مسجد کی تعمیر میں لگا سکتی ہیں ؟

(فتویٰ نمبر: ۱۳۴) سوال: ۱-ہمارے یہاں پر مسجد کی توسیع کی جارہی ہے،اس میں ہمارے گاوٴں کے تمام ہی لوگ اپنا روپیہ لگانا چاہتے ہیں،لیکن کچھ لوگ بہت غریب ہیں جو زیادہ رقم یک مشت نہیں دے سکتے ہیں۔ ۲-خواتین حضرات بھی اپنا کچھ مال لگانا چاہتی ہیں، بعضے خواتین اپنا مہر مسجد کے تعمیری

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد کے پیسے کا دوسری جگہ استعمال کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

ایک مسجدکاچندہ دوسری مسجدکے تعمیری کام میں استعمال کرنا!

(فتویٰ نمبر:۳۸) سوال: ایک مسجد ہے جس میں چندہ کیا ہوا بہت سارا مال ہے، تو کیا اس مال کو دوسری مسجد کی تعمیر کو مکمل کرنے میں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟ جب کہ ذمہ دار حضرات مال دینے کے لیے راضی بھی ہیں، لیکن دوسری مسجد جس کی تعمیر مکمل کرنی ہے اس

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں تصرف اور تعمیر کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

مسجد کی ٹنکی کی رقم مسجد کے دیگر کاموں میں لگانا!

(فتویٰ نمبر: ۳۱) سوال: ایک صاحب نے مسجد کو پانی کی پلاسٹک کی ٹنکی وقف کی ہوئی ہے،لیکن اب مسجد کواُس ٹنکی کی کوئی ضرورت نہیں ہے، مستقبل میں اُس کے خراب ہونے کا خدشہ بھی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ اس ٹنکی کو فروخت کرکے اُس کی رقم مسجد کے دیگر تعمیری کاموں میں

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں کافر کے مال کو صرف کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

کافر کے پیسے سے عید گاہ وغیرہ بنانا ! ، کافر کے پیسوں سے مسجد کے لیے جنریٹر (Generator)یا انورٹر(Inverter) لینا!

(فتویٰ نمبر: ۱۶۸) سوال: ۱-کافر کے پیسے سے عید گاہ وغیرہ بنانا کیسا ہے ؟  ۲-کافر کی طرف سے جنریٹر (Generator)یا انورٹر(Inverter) لینا کیسا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱۔ ۲/ کوئی غیر مسلم اپنے مذہب یا ذاتی اعتقاد کے اعتبار سے عیدگاہ کے لیے چندہ دینے یا مسجد کے لیے جنریٹر (Generator)وانورٹر(Inverter) دینے کو ثواب

فتاوی, مسجد کی چیزیں کرائے پر دینے کے مسائل, مسجد کے احکام کے متعلق, وقف کا بیان

کرایہ دار کا مسجد کی زمین میں اصلاح کرکے کسی اور کو کرایہ پر دینا! بلااجازت مسجد کی زمین پر کرایہ دار کا پختہ عمارت بنانا! مسجدکی کمیٹی کے ممبران کیسے افراد ہونے چاہیے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۲۵) سوال: ۱-مکرانی مسجد کی ایک زمین عرفان نگر میں ہے، مسجد کمیٹی نے ۱۰x۱۰ زمین کے ٹکڑے بنا کر غریبوں کو ماہانہ ۳۰۰/ روپے کرایہ پر دیے، اب جس کے قبضہ میں زمین کا وہ حصہ موجود ہے وہ کسی دوسرے آدمی کو ۱۲۰۰/ روپیہ ماہانہ کرایہ پر دیتا ہے، اور یہ

فتاوی, مسجد کے آداب کے متعلق, مسجد میں چندہ کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

نمازِجمعہ کے بعد چندے کا ڈبہ گھمانا!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۹) سوال: میں بڑودا شہر میں رہتا ہوں اور ہمارے وہاں اکثر مساجد میں جمعہ کی نماز کے بعد فوراً چندے کے لیے مصلیوں میں ڈبہ گھمایا جاتا ہے ، اس کے بعد دعا ہوتی ہے،تو کیا اس طرح چندہ کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: دعا بعد الصلاة کا ثبوت

اوپر تک سکرول کریں۔