مسجد کے احکام کے متعلق

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں توسیع کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

مزار پر چھت ڈال کر نماز پڑھنا از روئے شرع کیسا ہے؟

( فتویٰ نمبر : ۷) سوال: ۱-ہماری مسجد میں مشرقی جانب صحن میں توسیعی کام چل رہا ہے ، اسی مسجد کے صحن میں شمال کی جانب ایک بہت پرانا مزار ہے، کچھ لوگ اس کی زیارت کے لیے بھی آتے ہیں، اس کی مستقل چہار دیواری بھی ہے، تو کیا یہ درست ہے کہ […]

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں حرام مال صرف کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

مسجد کی رقم سودی بینک میں جمع کرنا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۳۵) سوال: ۱-ایک مسجد کی رقم ۱۰/ سال قبل بینک میں رکھی ہوئی تھی، اس کا سود دس ہزار روپے(10,000) ہوا ہے، مسجد والے سودی رقم کسی غریب کو بغیر ثواب کی نیت سے دے کر اُس سے اُس کی اچھی رقم لے رہے ہیں، اور اس رقم سے مسجد کی زمین خریدنا

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں حرام مال صرف کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

پٹاخے کی فرموں کی حاصل شدہ آمدنی مسجد یا مدرسے میں لگانا!

(فتویٰ نمبر: ۴۶) سوال: ہمارے گاوٴں میں پٹاخے کی فرمیں چلتی ہیں،جس کا طریقہٴ کار یہ ہے کہ اس کے لیے بینک سے سودی قرض لیا جاتا ہے،توکیا ان لوگوں کا ان فرموں کی آمدنی کو مسجد یا مدرسے میں لگانا صحیح ہے یا نہیں؟ نیزوہ اس آمدنی سے مسجد تعمیر کرنا چاہتے ہیں، یہ

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد کے پیسے کا دوسری جگہ استعمال کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

ایک مسجد کی رقم دوسری مسجد کی تعمیر میں خرچ کرنا!

(فتو یٰ نمبر: ۲۰۶) سوال: ایک شخص کے پاس انجمن کے پیسے جمع ہیں ، وہ پیسے اس لیے جمع کیے گئے تھے کہ ایک مسجد بنوائی جائے گی، جس کا ابھی کام چالو ہے ،لیکن جھگڑے ہوگئے اور وہ شخص جس کے پاس انجمن کا پیسہ جمع کیا گیا تھا کہتا ہے کہ اس

فتاوی, مسجد کو بنانا اور اس کو تعمیر کرنے کے مسائل, مسجد کے احکام کے متعلق, وقف کا بیان

کیا خواتین اپنا مہر مسجد کی تعمیر میں لگا سکتی ہیں ؟

(فتویٰ نمبر: ۱۳۴) سوال: ۱-ہمارے یہاں پر مسجد کی توسیع کی جارہی ہے،اس میں ہمارے گاوٴں کے تمام ہی لوگ اپنا روپیہ لگانا چاہتے ہیں،لیکن کچھ لوگ بہت غریب ہیں جو زیادہ رقم یک مشت نہیں دے سکتے ہیں۔ ۲-خواتین حضرات بھی اپنا کچھ مال لگانا چاہتی ہیں، بعضے خواتین اپنا مہر مسجد کے تعمیری

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد کے پیسے کا دوسری جگہ استعمال کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

ایک مسجدکاچندہ دوسری مسجدکے تعمیری کام میں استعمال کرنا!

(فتویٰ نمبر:۳۸) سوال: ایک مسجد ہے جس میں چندہ کیا ہوا بہت سارا مال ہے، تو کیا اس مال کو دوسری مسجد کی تعمیر کو مکمل کرنے میں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟ جب کہ ذمہ دار حضرات مال دینے کے لیے راضی بھی ہیں، لیکن دوسری مسجد جس کی تعمیر مکمل کرنی ہے اس

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں تصرف اور تعمیر کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

مسجد کی ٹنکی کی رقم مسجد کے دیگر کاموں میں لگانا!

(فتویٰ نمبر: ۳۱) سوال: ایک صاحب نے مسجد کو پانی کی پلاسٹک کی ٹنکی وقف کی ہوئی ہے،لیکن اب مسجد کواُس ٹنکی کی کوئی ضرورت نہیں ہے، مستقبل میں اُس کے خراب ہونے کا خدشہ بھی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ اس ٹنکی کو فروخت کرکے اُس کی رقم مسجد کے دیگر تعمیری کاموں میں

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں کافر کے مال کو صرف کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

کافر کے پیسے سے عید گاہ وغیرہ بنانا ! ، کافر کے پیسوں سے مسجد کے لیے جنریٹر (Generator)یا انورٹر(Inverter) لینا!

(فتویٰ نمبر: ۱۶۸) سوال: ۱-کافر کے پیسے سے عید گاہ وغیرہ بنانا کیسا ہے ؟  ۲-کافر کی طرف سے جنریٹر (Generator)یا انورٹر(Inverter) لینا کیسا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱۔ ۲/ کوئی غیر مسلم اپنے مذہب یا ذاتی اعتقاد کے اعتبار سے عیدگاہ کے لیے چندہ دینے یا مسجد کے لیے جنریٹر (Generator)وانورٹر(Inverter) دینے کو ثواب

فتاوی, مسجد کی چیزیں کرائے پر دینے کے مسائل, مسجد کے احکام کے متعلق, وقف کا بیان

کرایہ دار کا مسجد کی زمین میں اصلاح کرکے کسی اور کو کرایہ پر دینا! بلااجازت مسجد کی زمین پر کرایہ دار کا پختہ عمارت بنانا! مسجدکی کمیٹی کے ممبران کیسے افراد ہونے چاہیے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۲۵) سوال: ۱-مکرانی مسجد کی ایک زمین عرفان نگر میں ہے، مسجد کمیٹی نے ۱۰x۱۰ زمین کے ٹکڑے بنا کر غریبوں کو ماہانہ ۳۰۰/ روپے کرایہ پر دیے، اب جس کے قبضہ میں زمین کا وہ حصہ موجود ہے وہ کسی دوسرے آدمی کو ۱۲۰۰/ روپیہ ماہانہ کرایہ پر دیتا ہے، اور یہ

اوپر تک سکرول کریں۔