کافر کے پیسے سے عید گاہ وغیرہ بنانا ! ، کافر کے پیسوں سے مسجد کے لیے جنریٹر (Generator)یا انورٹر(Inverter) لینا!
(فتویٰ نمبر: ۱۶۸) سوال: ۱-کافر کے پیسے سے عید گاہ وغیرہ بنانا کیسا ہے ؟ ۲-کافر کی طرف سے جنریٹر (Generator)یا انورٹر(Inverter) لینا کیسا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱۔ ۲/ کوئی غیر مسلم اپنے مذہب یا ذاتی اعتقاد کے اعتبار سے عیدگاہ کے لیے چندہ دینے یا مسجد کے لیے جنریٹر (Generator)وانورٹر(Inverter) دینے کو ثواب […]
