مسجد کے کسی حصے کو اپنے مکان میں داخل کرلینا!
(فتویٰ نمبر: ۱۹۳) سوال: اگر کسی شخص نے ایسی جگہ پر پختہ مکان بنایا ہو، جس میں مسجد کی جگہ ایک فِٹ نکلتی ہواور اس جانب وضو خانہ ہو، اور یہ ایک فٹ جگہ جو مسجد کی ہے قوس ہونے کی وجہ سے چھوڑی گئی ہے، اس جگہ پر مسجد کے بارش کے پانی کاپائپ […]
