وقف میں شرطِ واقف اور جہتِ وقف کے خلاف کرنا!
(فتویٰ نمبر: ۲۱۶) سوال: ہمارے شہر آکوٹ میں تقریباً ۵۰/ برس پہلے عید گاہ بنی ہوئی تھی، اب وہ وسطِ شہر میں آچکی ہے، اور اس کے اطراف میں مارکیٹ بن چکا ہے اور کچھ مکانات بھی ہیں، تقریباً ۱۵/ سال قبل دوسری عیدگاہ شہر کے باہر بنائی گئی ہے، جس میں عیدین کی نمازیں […]
