والد اپنی زندگی میں جو کچھ اپنی اولاد کے درمیان تقسیم کرے کیا وہ ہبہ ہے!
(فتویٰ نمبر: ۱۸۱) سوال: والد صاحب جس مکان میں رہتے ہیں وہ انہوں نے بھائیوں کو دے دیا ہے، اور زمین بھی کھلا میدان ہے،نیز والد صاحب کے پاس پانچ وینگہ کھیت اور ہے، انہوں نے پہلا کھیت بیچ کراس کی جو رقم ملی تھی،ہم پانچ بھائی اور پانچ بہنوں میں سے پانچ بھائیوں کو […]
