فتاوی

زکوۃ کا بیان, زکوۃ کے مصارف کے متعلق, فتاوی

زکوة کی رقم سے غریبوں کواناج وغیرہ دینا!

(فتویٰ نمبر: ۲۰۳) سوال: اکثر لوگوں کا معمول ہے کہ وہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں زکوة ادا کرتے ہیں، خیر میرا معمول رمضان المبارک کے ایک ہفتہ پہلے دے دینے کا ہے، کچھ رشتے دار جو حق دار ہیں اور کچھ گھریلو کام کرنے والی نوکرانیاں جو گھر گھر جاکر کام کرتی ہیں، […]

زکوۃ کا بیان, زکوۃ کی ادائیگی کے متعلق, فتاوی

عدمِ تملیک کی صورت میں زکوة کی ادائیگی!

(فتویٰ نمبر: ۱۹۰) سوال: کئی سال قبل زکوة کے روپیوں سے مسجدومدرسہ بنانے کے لیے زمین خریدی گئی تھی، اور زکوة کے روپیوں کا کسی کو مالک نہیں بنایاگیاتھا،توکیا اس صورت میں اس زمین پر مسجدومدرسہ بناسکتے ہیں؟ نیز زکوة کا مالک نہ بنانے کی صورت میں زکوة دینے والوں کی زکوة ادا ہوئی یا

زکوۃ کا بیان, زکوۃ کے متعلق متفرقات, فتاوی

مصرفِ زکوة (Consumption of Zakat) سے متعلق چند اہم مسائل!

(فتویٰ نمبر:۱۴۹) سوال: درج ذیل سوالات پر مشتمل ایک اہم استفتا پیشِ خدمت ہے، براہِ کرم مدلل و مفصل جواب سے نوازیں،عین نوازش ہوگی! ۱-انفرادی طور پر زکوة ادا کرنے سے بے شک زکوة ادا ہوجاتی ہے، لیکن ظاہر ہے کہ اس سے کوئی بڑا کام انجام نہیں دیا جاسکتا، اور اگر کسی تنظیم کے

زکوۃ کا بیان, زکوۃ کے متعلق متفرقات, فتاوی

زکوة کی رقم سے دوائیں خرید کرغیر مستحقین کودینا!

(فتویٰ نمبر: ۱۴۴) سوال: اگر کوئی ڈاکٹر زکوة کی رقم سے دوائیں خرید کر کسی غیر مستحقِ زکوة کو دے، تو اس کا کیا حکم ہے ؟زکوة ادا ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: جائز نہیں، کیوں کہ زکوة کی رقم سے دوائیں خرید کر غیر مستحقِ زکوة کو دینے سے زکوة ادا نہ ہوگی۔

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

پَلاٹ پر زکوة واجب ہوگی یا نہیں ؟

(فتویٰ نمبر: ۱۳۱) سوال: ۱-دو پلاٹ مکان بنانے کے لیے خریدے تھے،بعد میں وہ جگہ نامناسب ہونے کی وجہ سے دوسری جگہ دو پلاٹ خریدے اور اس پر مکان بنائے،اب پہلے جو دو پلاٹ لیے تھے کیا ان پر زکوة واجب ہوگی؟ ۲-ہم نے اس نیت سے چار پلاٹ خریدے کہ جب پیسوں کی ضرورت

زکوۃ کا بیان, زکوۃ کے متعلق متفرقات, فتاوی

غیر مستحق طالبِ علم کازکوة کی رقم سے وظیفہ!

(فتویٰ نمبر: ۱۱۳) سوال: کسی غیر مستحقِ زکوة طالبِ علم کے لیے ایسی رقم سے وظیفہ لینا، جس میں غالبِ گمان زکوة کا ہو، ازروئے شرع اس کا کیا حکم ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر کوئی طالبِ علم نابالغ ہے اور اس کے والدین صاحبِ نصاب ہوں، تو اس طالب علم

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

عورت کے زیورات پر زکوة لازم ہوگی یا نہیں ؟

(فتویٰ نمبر: ۶۴) سوال: اگر کسی عورت کے پاس اتنا سونا ہو کہ اگر اس کی قیمت لگائی جائے، تو مال یعنی روپیہ کے حساب سے وہ زکوة کے نصاب کو پہنچے ،لیکن ساڑھے سات تولہ نہ ہو، تو اس کی زکوة روپیہ کے اعتبار سے ہوگی ؟یا ساڑھے سات تولہ کے حساب سے ہوگی

زکوۃ کا بیان, زکوۃ کی ادائیگی کے متعلق, فتاوی

قرض پر زکوة کا حکم شرعی کیا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۶۴) سوال: ۱-زید کے دس ہزار روپے عمرو پر اور دس ہزارروپے خالد پر بطورِ قرض ہیں، زید کو یقینِ کا مل ہے کہ یہ دونوں ضرور قرض ادا کردیں گے،اور اس کو ایک سال سے زائد ہوگیا، تو زید پر اُن پیسوں کی جو عمرو اور خالد پر قرض ہیں، زکوة واجب

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

دینِ(Loan) قوی پر زکوة!

(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: ہماری بہن کے ہمارے خالہ زاد بھائی پر پینتیس ہزار (۳۵۰۰۰)روپے قرض ہیں، وہ قرض ادا کرنے میں ٹال مٹول کررہا ہے،توکیا ان روپیوں پر زکوة واجب ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: آپ کی ہمشیرہ کے جو پینتیس ہزار (۳۵۰۰۰) روپے، خالہ زاد بھائی پر قرض ہیں، اگرا س قرض

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

رہن (Mortgage)رکھے ہوئے زیورات پر زکوة!

(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: ہماری بہن کے زیورات ہماری ماموں زاد بہن نے رہن (گروی/ Mortgage) رکھے ہیں اور اُس رہن (Mortgage) پر اُٹھایا ہوا قرض(Loan) بھی خود ہی استعمال کررہی ہے، تو گویا وہ زیورات ہمارے ہاتھ میں ہیں ہی نہیں، تو ان کی زکوة ہم پر ادا کرنی واجب ہے یا نہیں؟ الجواب

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

لائف انشورنس کمپنی(Life Insuranec Company) میں جمع شدہ رقم پر زکوة!

(فتویٰ نمبر: ۸۶) سوال: لائف انشورنس کمپنی( L.I.C/Life Insurance Company)میں ہمارے چالیس ہزار روپے جمع ہیں، اُن پر زکوة واجب ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: لائف انشورنس کمپنی(Life Insurance Company) میں جمع شدہ اصل رقم پر حولانِ حول(سال گزرنے) کی صورت میں زکوة واجب ہوگی۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی

زکوۃ کا بیان, سامان تجارت پر زکوۃ واجب ہونے کے متعلق, فتاوی

بلڈنگ یا فلیٹ پر زکوۃ کا حکم شرعی کیا ہے ؟

(فتویٰ نمبر: ۱۴) سوال: ہم زکوة دہندگان کو اکثر وبیشتر زکوة کے باب میں بہت سی اُلجھنیں پیش آتی رہتی ہیں، اس لیے چند صورتوں کے تسلی بخش جوابات عنایت فرماکر مشکور وممنون فرمائیں! ۱-ایک شخص جو صاحبِ نصابِ زکوة ہے،اس نے دو کروڑ کی زمین عرصہ دراز ہوا خریدی ہوئی ہے، آج اس کی

زکوۃ کا بیان, فتاوی, وجوب زکوۃ کے متعلق

زکوة کے واجب ہونے کی شرطیں!

(فتویٰ نمبر: ۱۸۱) سوال: میرا نام صفیہ ہے،شادی ہوئی لیکن طلاق ہوگئی ہے، کوئی اولاد بھی نہیں ہے، فی الحال میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں، والد صاحب نے کھیت بیچ کر سات لاکھ روپے ورثہ دیا تھا، اس میں سے ایک لاکھ روپے سے حج کیا،اب میرے پاس صرف چھ لاکھ روپے،پانچ تولہ

فتاوی, قربانی کا بیان, قربانی کے متعلق متفرقات

قربانی کا جانور وزن (Weight)سے خریدنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۸) سوال: ہمارے یہاں بمبئی میں ایک شخص نے قربانی کے چھوٹے جانور (بکرے) وزن (Weight)کے حساب سے فروخت کیے،تو کیا وزن سے خرید کر اس جانور کی قربانی کرسکتے ہیں یانہیں؟ اورلوگ اسے قربانی کے لیے خریدتے بھی ہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: صورتِ مسئولہ میں روپیہ دے کر جانور کو وزن

فتاوی, قربانی کا بیان, قربانی کے متعلق متفرقات

قربانی یا عقیقہ کے جانور کی قیمت پیشتر(Before) ادا کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۳) سوال: ۱- کیا قربانی کے جانور کی قیمت قربانی سے پیشتر (Before)ادا کرنا ضروری ہے؟ نیز عقیقہ کے جانور کی قیمت کا کیا حکم ہے؟ ۲-جانور کے وہ اعضا کتنے ہیں جن کا کھانا حرام یا مکروہ ہے، نیز اوجھڑی کا کیا حکم ہے؟ ۳-اگرجانور کا گاہک،جانور کی عمر پوری بتلائے اور

ذبح کرنے کے متعلق, ذبح کرنے والے کے مسائل, شکار اور ذبح کا بیان, فتاوی

شیعہ کا ذبح کردہ جانور کا گوشت کھانا !

(فتویٰ نمبر: ۱۵۱) سوال: (الف)-شیعہ کے یہاں پر کٹا ہوا قربانی کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ (ب)-قربانی کے گوشت کو کاٹ کر سکھاکر رکھنا اور کھانا کیسا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: (الف)-جس شیعہ رافضی کا عقیدہ نصوص کے خلاف ہو، مثلاً قرآنِ مجید میں تحریف کا قائل ہو، یا حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کو

فتاوی, قربانی کا بیان, قربانی کے جانور کی عمر کے مسائل, قربانی کے لیے افضل ،جائز اور ناجائز جانور کے متعلق

قربانی کے جانور کا دار ومدار دانت پر نہیں، عمر پر ہے!

(فتویٰ نمبر: ۱۳۳) سوال: بکرے کی قربانی کے سلسلے میں صرف سال بھر کا ہوجانا کافی ہے،یا دانت کا نکل آنا اور دانت والا ہونا ضروری ہے؟ہمارے علاقے میں غیر مقلدین عوام کو بھڑکاتے رہتے ہیں کہ دانت کا ہوجانا ضروری ہے، صرف سال بھر کا ہونا کافی نہیں ہے،ورنہ قربانی نہیں ہوگی، حدیث میں

فتاوی, قربانی کا بیان, قربانی کے وجوب و عدم وجوب کے متعلق

قربانی کے واجب ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟

(فتویٰ نمبر: ۱۸۱) سوال: میرا نام صفیہ ہے،شادی ہوئی لیکن طلاق ہوگئی ہے، کوئی اولاد بھی نہیں ہے، فی الحال میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں، والد صاحب نے کھیت بیچ کر سات لاکھ روپے ورثہ دیا تھا، اس میں سے ایک لاکھ سے حج پڑھی ہوں،اب میرے پاس صرف چھ لاکھ روپے،پانچ تولہ

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں توسیع کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

مزار پر چھت ڈال کر نماز پڑھنا از روئے شرع کیسا ہے؟

( فتویٰ نمبر : ۷) سوال: ۱-ہماری مسجد میں مشرقی جانب صحن میں توسیعی کام چل رہا ہے ، اسی مسجد کے صحن میں شمال کی جانب ایک بہت پرانا مزار ہے، کچھ لوگ اس کی زیارت کے لیے بھی آتے ہیں، اس کی مستقل چہار دیواری بھی ہے، تو کیا یہ درست ہے کہ

فتاوی, مسجد کے احکام کے متعلق, مسجد میں حرام مال صرف کرنے کے مسائل, وقف کا بیان

مسجد کی رقم سودی بینک میں جمع کرنا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۳۵) سوال: ۱-ایک مسجد کی رقم ۱۰/ سال قبل بینک میں رکھی ہوئی تھی، اس کا سود دس ہزار روپے(10,000) ہوا ہے، مسجد والے سودی رقم کسی غریب کو بغیر ثواب کی نیت سے دے کر اُس سے اُس کی اچھی رقم لے رہے ہیں، اور اس رقم سے مسجد کی زمین خریدنا

اوپر تک سکرول کریں۔