فتاوی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

پلاسٹک (Plastic)کے مصلے پر نماز پڑھنا!

(فتویٰ نمبر: ۹۸) سوال: آج کل اکثر مسجدوں میں پلاسٹک (Plastic)کے مصلے ہوتے ہیں،جن پر چاند ستاروں کا نقشہ ہوتا ہے، تو ایسے مصلوں پر نماز درست ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: نماز درست ہوگی، لیکن بہتر یہ ہے کہ مصلے پر کوئی تصویر نہ ہو، بالکل سادہ ہو۔ الحجة علی ما قلنا : […]

ان چیزوں سے متعلق جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, فتاوی, مفسدات نماز کے مسائل, نماز کا بیان

نماز سے خارج شخص کے انتباہ پر سجدہ سے سر اٹھانا!

(فتویٰ نمبر: ۳۷) سوال: امام کی آواز نہ سننے کی وجہ سے مقتدی سجدہ ہی میں تھے ، باہر سے کسی شخص نے ”اللہ اکبر“ کہا ،اس کے انتباہ پر ان لوگوں نے سجدہ سے سر اٹھایا، تو کیا باہر سے کسی شخص کے اس طرح انتباہ پر سجدہ سے سر اٹھانے کی وجہ سے

ان چیزوں سے متعلق جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, فتاوی, مکروہات نماز کے مسائل, نماز کا بیان

اِن شرٹ(InShirt) کرکے نماز پڑھنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۱) سوال: اِن شرٹ(InShirt) کرکے نماز پڑھنے کا حکمِ شرعی کیا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: اِن شرٹ(InShirt) یعنی پتلون میں قمیص کرنا اور ایسا چھوٹا شرٹ پہن کر نماز پڑھنا، جس سے سترِ اعضا کی ساخت ظاہر ہو اور لوگوں کی نماز مکروہ ہونے کاسبب بنے،شرعاً یہ عمل ناپسند ومکروہ ہے، نیز یہ

جماعت ثانیہ کے مسائل, جماعت کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

مسجد محلہ میں جماعتِ ثانیہ کا حکم !

(فتویٰ نمبر: ۲۲) سوال: مسجد” السلام“ میں کچھ لوگ بعد ختمِ نمازِ عشا آتے ہیں اور اپنی علیحدہ جماعتِ ثانیہ کرتے ہیں ،اوریہ عمل ان کا معمول بنتا جارہا ہے ، دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسی مسجد (جس میں پانچ وقت کی نمازیں اوقاتِ متعینہ کے ساتھ ادا کی جاتی ہیں)میں دوسری جماعت،

جماعت کے اہتمام کے مسائل, جماعت کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

مسجدِ محلہ میں جماعت چھوٹ جانے پر دوسری مسجد جانا!

(فتویٰ نمبر: ۲۳) سوال: اگر یہ معلوم ہوجائے کہ مسجد محلہ میں جماعت ختم ہوچکی ہے، تو کیا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے دوسری مسجد میں جانا ضروری ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر مسجدِ محلہ میں جماعت ہوچکی ہو، تو دوسری مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے جانا واجب ولازم

جماعت کے اہتمام کے مسائل, جماعت کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

شوہر اپنی بیوی کے ساتھ نماز باجماعت ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۲۳۰) سوال: شوہر اپنی بیوی کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: شوہر اپنی بیوی کے ساتھ گھر میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرسکتا ہے ، بشرطیکہ بیوی شوہر کے پیچھے کھڑی ہو، شوہر کی برابری میں مل کر نہ کھڑی ہو ۔ الحجة علی ما قلنا

امامت سے متعلق, امامت کے متفرق مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

آپریشن(Operation) کرانے والی عورت کے شوہر کی امامت!

(فتویٰ نمبر: ۱۷۹) سوال: اگر کسی عورت نے اپنے رحم یعنی پیٹ کا آپریشن کروایا تاکہ بچہ پیدا نہ ہو، تو اس عورت کے شوہر کی امامت درست ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر عورت نے شوہر کی اجازت ورضامندی سے آپریشن کروایا ہے، تو اس کے شوہر کی امامت مکروہ ہے (۱)،

امام کے اوصاف کے مسائل, امامت سے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

امام کیسا شخص ہونا چاہیے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۴۳) سوال : کسی دیہات والے نماز کے لیے اما م صاحب رکھنے کی استطاعت رکھتے ہیں، مگر وہ امام نہیں رکھتے، جب کہ امام بھی رہنے کے لیے تیار ہے، اور کوئی بھی جاہل آگے بڑھ کر نماز پڑھادیتا ہے، ایسی صورت میں ان کی نماز درست ہوگی یا نہیں ؟ الجواب

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

دوسرے کی طرف سے نماز پڑھنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۴۶) سوال: ایک آدمی بہت مجبور ہے کہ اشارہ سے بھی نماز نہیں پڑھ سکتا ، اگر کوئی دوسرا شخص اس کے بدلہ میں پڑھ لیوے تو اس شخص کے ذمہ سے فرض ادا ہو جائے گا یا نہیں؟ جیسے کہ حج دوسرے کا حج بدل ہوجاتا ہے، اور وہ ایسا غریب شخص

سجدہ ٔسہو کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

قعدہٴ اولیٰ چھوڑدینے سے سجدہٴ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۱۰۱) سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب دوسری رکعت میں بیٹھنے کے بجائے تیسری رکعت کے لیے پورے کھڑے ہوگئے ، مقتدی نے پیچھے سے لقمہ دیا ،امام صاحب واجب کی طرف لوٹ آئے اور بیٹھ گئے، نماز پوری ہونے پر سجدہٴ سہو کیا ،فر ض کو ترک کرکے واجب کو ترجیح

سجدہ ٔسہو کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

سجدہٴ تلاوت کے بعد سورہٴ فاتحہ پڑھ دینے سے سجدہٴ سہو !

(فتویٰ نمبر: ۲۴۰) سوال: اگر کوئی شخص سجدہٴ تلاوت سے فارغ ہوکر سورہٴ فاتحہ پڑھنا شروع کردے ،تو کیا اس پر سجدہٴ سہو لازم ہوگا؟ الجواب وباللہ التوفیق: اس صورت میں سجدہٴ سہو واجب نہیں، اگر الحمد دو دفعہ مسلسل پڑھتا، یعنی درمیان میں کسی اور سورت کی قرأت سے فصل نہ ہوتا، تب سجدہٴ

تہجد کی نماز کے مسائل, سنن اور نوافل کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

نمازِ تہجد کے لیے اجتماع واہتمام !

(فتویٰ نمبر : ۱۲۷) سوال: کیا پورے رمضان ، یا رمضان کے عشرہٴ اخیرہ میں نمازِ تہجد کے لیے اجتماع واہتمام شریعت سے ثابت ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: تراویح، استسقا اور کسوف کے علاوہ نفلوں کی جماعت اگر بالتداعی ہو (یعنی چار آدمی مقتدی ہوں)تو بہر صورت مکروہِ تحریمی ہے ،خواہ وہ نفلیں رمضان

صفت صلاۃ کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان, نماز کی سنتوں کے مسائل

نماز میں ثنا پڑھنا کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۰۹) سوال: نماز میں ثنا پڑھنا کیسا ہے؟ سنت ،مستحب، یا واجب؟ الجواب وباللہ التوفیق: نماز میں ثنا پڑھناسنت ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ :(سننها) أي الصلاة رفع الیدین للتحریمة ونشر أصابعه وجهر الإمام بالتکبیر والثناء۔(۷۳/۱،الفصل الثالث في سنن الصلاة وآدابها وکیفیتها) ما في”الدر المختار مع

صفت صلاۃ کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان, نماز کی سنتوں کے مسائل

ہررکعت کے شروع میں ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ پڑھنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۷۶) سوال: نماز کی پہلی رکعت میں ثنا، أعوذباللہ ، بسم اللہ، الحمد شریف پھر کوئی سورت پڑھی جاتی ہے، لیکن دوسری رکعت کے لیے جب کھڑے ہوتے ہیں، تو کیا الحمد شریف سے پہلے ”بسم اللہ“ کا پڑھنا مسنون ہے؟ یا کسی صحابی سے منقول ہے ؟ خواہ نماز فرض ہو یا

سنن اور نوافل کے متعلق, سنن غیر موکدہ کے مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

عشا سے پہلے چار رکعت سنت کا ثبوت!

(فتویٰ نمبر: ۱۳۳) سوال: عشا سے پہلے چاررکعت سنتِ غیر موٴکدہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ وہ کونسی حدیث ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: عشا سے پہلے چاررکعت سنت کے ثبوت میں کوئی حدیث کتبِ حدیث میں نہیں ملتی، البتہ ایک روایت عمومی ہے کہ ہر اذان واقامت کے درمیان نماز ہے، عشا کی چار

سنن اور نوافل کے متعلق, سنن غیر موکدہ کے مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

سننِ غیر موٴکدہ ، نفل و مستحب کو ضروری سمجھنا!

(فتویٰ نمبر:۵) سوال: سننِ غیر موٴکدہ، نفل، مندوب اور مستحب یا تطوع عبادت کو ثواب کی نیت سے ضروری سمجھنا اور اس پر ہمیشگی کرنا کیا شریعتِ مطہرہ میں بدعت اور ناجائز ہے؟ جب کہ احادیثِ مبارکہ میں اس بات کی بشارت دی گئی ہے کہ آخرت میں حساب وکتاب کے وقت فرائض عبادت کی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

نماز کے بعد امام کس طرف رخ کرکے بیٹھے؟

(فتویٰ نمبر: ۴) سوال: جن نمازوں کے بعد سنن نہیں ان میں امام کس طرف رخ کرکے بیٹھیں، آیا جنوب یا شمال کی طرف؟ یا پوری طرح مقتدیوں کی طرف رخ کرکے بیٹھیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: جن نمازوں کے بعد نوافل نہیں، نماز سے فارغ ہونے کے بعد امام کو اختیار ہے خواہ دا ہنی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

 سقوطِ ترتیب کے بعد صاحبِ ترتیب کا حکم!

(فتویٰ نمبر:۵۷) سوال: ۱-کوئی بھی آدمی صاحبِ ترتیب کب ہوگا؟ ۲-اگر صاحبِ ترتیب فوت شدہ نماز کی قضا یا د ہوتے ہوئے وقتی فرض کو پڑھ لے، تو کیا اس کا یہ فرض صحیح ہوگا ؟ ۳-ایک بار ترتیب ساقط ہو تو کیا دوبارہ وہ لوٹ آئے گی ؟ ۴-کیا سقوطِ ترتیب کے بعد آدمی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے بعد دعا کے مسائل, نماز کے بعد ذکر و دعا کے متعلق

فرض نمازوں کے بعداجتماعی دعا کا حکم!

(فتویٰ نمبر: ۲۰۸) سوال: بہت سے حضرات کاکہنا ہے کہ فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا کا مانگنا بدعات میں سے ہے،تو کیا اُن کا یہ کہنا درست ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: فرض نمازوں کے بعد دعا کرنا احادیثِ صحیحہ سے ثابت ہے(۱) ، اور انہیں احادیثِ صحیحہ کی بنیاد پر فقہائے کرام وعلمائے عظام

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے بعد دعا کے مسائل, نماز کے بعد ذکر و دعا کے متعلق

دعا کے وقت دونوں ہاتھوں کو ملانا، اُٹھانااور منہ پر پھیرنا !

(فتویٰ نمبر: ۳۴) سوال: ۱- کیا بوقتِ دعا دونوں ہاتھوں کو ملانا چاہیے یا کچھ فاصلہ رکھنا چاہیے؟ ۲- دعا میں ہاتھوں کو کس قدر اٹھانا چاہیے؟ ۳- دعا کے بعد ہاتھوں کو منہ پرپھیر نا درست ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق:     دعا مانگتے وقت دونوں ہاتھوں کو پھیلانا(۱)اور دونوں کے درمیان کچھ

اوپر تک سکرول کریں۔