فتاوی

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے بعد دعا کے مسائل, نماز کے بعد ذکر و دعا کے متعلق

فرض نمازوں کے بعد دعا کا ثبوت!

(فتویٰ نمبر: ۳۳) سوال: کیا فرض نمازوں کے بعد دعا کا ثبوت احادیثِ نبویہ سے ثابت ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: فرض نمازوں کے بعددعا کی ترغیب بھی ہے(۱)، فضیلت بھی ہے، نفسِ دعا مطلقاً مامور بہ بھی ہے(۲) اور بعدِ صلوة خصوصیت سے مقرون بالاجابت (قبولیت سے متصل ) بھی ہے(۳)، نیز دعا […]

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

سورہٴ ماعون میں ﴿فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَ﴾چھوڑدیا!

(فتویٰ نمبر: ۱۶۲) سوال: ہمارے امام صاحب نے نماز پڑھائی اور اس میں سورہٴ ماعون پڑھی، لیکن آیت نمبر چار ﴿فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَo﴾ چھوڑ دی، توآیا نماز صحیح ہوگی یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: دورانِ قرأت ایک یا چند آیتوں کے چھوڑنے پر نماز اُس وقت فاسد ہوتی ہے، جب کہ اس ترک سے معنی

امام کے اوصاف کے مسائل, امامت سے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان

گورنمنٹ ملازم(Government Servent) کے پیچھے نماز

(فتویٰ نمبر: ۱۱۲) سوال: اگر امام گورنمنٹ ملازم ہو، گورنمنٹ کی تنخواہ بھی لیتا ہے، اور امامت کی تنخواہ بھی لیتا ہے، تو کیا اس امام کے پیچھے نمازپڑھنا درست ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: جو شخص  گورنمنٹ ملازم ہواورگورنمنٹ کی تنخواہ بھی لیتا ہو،اورامامت پر اُجرت بھی لیتا ہو،اس کے پیچھے نماز پڑھنا درست

صفت صلاۃ کے متعلق, فتاوی, نماز کا بیان, نماز کی سنتوں کے مسائل

امام، مصلّٰی پر سنت پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۹۷) سوال: ظہر کی اذان کے بعد امام صاحب کا مصلّٰی پر سنت پڑھنا درست ہے یا نہیں جب کہ پوری مسجد خالی ہو ؟ الجواب وباللہ التوفیق: امام، ظہر کی اذان کے بعد یا دیگر اوقات میں مصلّٰی پر سنت پڑھ سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ جماعت کے بعد

فتاوی, نماز کا بیان, نماز کے متعلق متفرقات

قعدہٴ اُولیٰ میں تشہد سے فراغت کے بعد بیٹھے رہنا!

(فتویٰ نمبر:۶۱) سوال: چار رکعت والی نمازوں میں امام صاحب قعدہٴ اُولیٰ میں کتنی دیر توقف کرسکتے ہیں؟ ہمارے یہاں قاری جلال الدین صاحب جو کہ ہمارے شہر احمد نگر کی بادشاہ مسجد میں ۲۷/ سال امامت کرچکے ہیں اور تبلیغی جماعت کے امیر بھی رہے ہیں ، کہتے ہیں کہ مقتدی امام کے تابع

امامت سے متعلق, غیر حنفی کی اقتدا کے مسائل, فتاوی, نماز کا بیان

حنفی شخص کا اوقاتِ نماز میں کسی دوسرے امام کی تقلید !

(فتویٰ نمبر: ۱۳۷) سوال: امریکہ میں غالباً ہر ملک کے لوگ بستے ہیں، ہر بڑے شہر میں دو یا اس سے زیادہ مسجدیں ہیں، جس مسجد کے منتظمین حنفی مسلک کے ہوتے ہیں وہا ں پر حنفی مذہب کے مطابق اوقاتِ نماز ہوتے ہیں، اور جس مسجد کے منتظمین شافعی مسلک کے ہوتے ہیں وہا

حیض، نفاس اور معذورین کے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی, کپڑوں کے پاک کرنے کے مسائل

پیشاب کے قطرے انڈرویئر(Under wear) میں گرجائیں

(فتویٰ نمبر: ۲۴۵) سوال: ۱- پیشاب کے قطرے انڈرویئر میں گرجاتے ہیں، تو کیا اس کو تھوڑا دھولینے سے پاک ہوجائے گی ؟ ۲- کیا اس بیماری کا علاج ہوسکتا ہے؟ اگر آپ اس بیماری کا علاج مجھے بتاسکتے ہیں، تو آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس کا علاج بتلادیں، اگر اس بیماری کا

پانی سے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی, کنویں کے احکام کے مسائل

کنویں میں کچھوا(Tortoise) گر کر مرجائے تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟

(فتویٰ نمبر: ۹۵) سوال: ہمارے گاوٴں کے ایک کنویں میں ایک کچھوا گر کر مر گیا ہے، جس کی وجہ سے پانی بدبودار ہوگیا ہے، نیز پورا پانی نکالنا ممکن نہیں ہے، تو اب کیا کیا جائے؟ الجواب وباللہ التوفیق: کچھوے کے کنویں میں گر کر مرجانے اور ریزہ ریزہ ہوکر پانی میں مل جانے

حیض و نفاس اور استحاضہ کے مسائل, حیض، نفاس اور معذورین کے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی

مبتدئہ حائضہ کی مدتِ حیض،مبتدئہ نفسا کا دمِ نفاس چند روز پر بند ہوگیا،معتادہ حائضہ ونفسا کا دم عادت سے کم پر بند ہوا،عورت معتادہ کب ہوتی ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۳۷) سوال: ۱- مبتد ئہ حائضہ کی مدتِ حیض کتنی ہوگی؟اگر کسی عورت کو اول بار حیض آیا اور صرف پانچ دن پر بند ہوا، تو اب ان پانچ دن سے لے کر دس روز مکمل ہونے کے درمیان اگر خون بند رہے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ ۲- مبتدئہ نفسا

طهارت کا بیان, فتاوی, فرائض وضو کے مسائل, وضو کے متعلق

سر اور داڑھی کا مسح !

(فتویٰ نمبر: ۱۹) سوال: درج ذیل عبارت میں ان تمام شرعی مسائل کو بیان فرمائیں جو کہ مفتیٰ بہ قول کے مطابق ہوں ،اس طریق سے بیان فرمائیں کہ مسئلہ ۱، مسئلہ ۲، مسئلہ۳، تاکہ ہمیں آسانی کے ساتھ شرعی احکام سمجھ میں آسکیں، عبارت عربی زبان میں ہے، لیکن آپ مسائل اُردو زبان میں

تیمم کے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی

آئل پینٹ(Oil Pent)، ڈسٹمپر (Distemper)وہائٹ سمینٹ(Whight Cement) والی دیوار پر تیمم !

(فتوی نمبر: ۱۵۳) سوال: موجودہ زمانے میں آئل پینٹ(Oil Pent)، ڈسٹمپر(Distemper)، وہائٹ سمینٹ( Whight Cemen) وغیرہ دیواروں پر لگے ہوتے ہیں، کیا ان کے دیوار پر لگے ہونے کی صورت میں اس دیوار پر تیمم جائز ہے؟ جب کہ یہ زمین کی جنس نہیں ہے ؟نیز بلیک بورڈ(Black Board) پرتیمم کا کیا حکم ہے؟ الجواب

تیمم کے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی

آنکھ کے آپریشن (Operation)کی صورت میں تیمم کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۰) سوال: کسی شخص کی آنکھ کا آپریشن (Operation)ہوگیا ہے اور ڈاکٹر نے اس کو۴۰/دن تک نہانے سے منع کیا ہے، اور کہا ہے کہ اگر آپ ۴۰/دن سے پہلے نہائیں گے ،تو آپ کی آنکھ کو نقصان ہوسکتا ہے،تو ایسی صورت میں اس شخص کو اگر حاجت ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے؟

طهارت کا بیان, فتاوی, وضو کے متعلق, وضو کے متفرق مسائل

وضو کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانا اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنا!

(فتویٰ نمبر:۳۰) سوال: بہت سے لوگ وضو کے بعد دعا پڑھتے وقت آسمان کی طرف نظر اٹھاتے ہیں اور شہادت کی انگلی سے اشارہ بھی کرتے ہیں، تو کیا رفعِ نظر إلی السماء اور اشارہ بالسبابة احادیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ نیز وضو کے بعد پڑھی جانے والی دعا بھی بحوالہٴ صحاحِ ستہ وغیرہ

جنابت کے احکام کے مسائل, طهارت کا بیان, غسل سے متعلق, فتاوی

جنابت کی حالت میں قرآن کریم اور کتبِ شرعیہ کو چھونا!

(فتویٰ نمبر:۶۷ ) سوال: ہم بستری کرنے کے بعد وضو کرکے کسی بھی چیز کو ہاتھ لگاسکتے ہیں یا نہیں؟ اس لیے کہ غسل کرنے میں تھوڑی بہت تاخیر ہوہی جاتی ہے۔ الجواب وباللہ التوفیق: بحالتِ جنابت قرآنِ کریم، تفسیر ، کتبِ فقہ اور دیگرکتبِ شرعیہ کو چھونا اگرچہ بحالتِ وضو ہو، مکروہِ تحریمی ہے

ایمان و عقائد کا بیان, عقائد سے متعلق, فتاوی, متفرق عقائد کے مسائل

کافر کو قرآنی آیات والی تعویذ دینا!

(فتویٰ نمبر: ۶۴) سوال: اگر کوئی شخص کسی کافر آدمی کو ایسا تعویذ دے،جس میں قرآنی آیات یا آیت کا بعض ٹکڑا مکتوب ہوتو جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: بہتر یہ ہے کہ کفار کو آیاتِ قرآنیہ کا تعویذ بالکل نہ دیا جائے،کیوں کہ اس میں قرآنی آیت کے کاغذ کو مشرک

ایمان و عقائد کا بیان, عقائد سے متعلق, فتاوی, متفرق عقائد کے مسائل

 جادو، ٹونااور تعویذ گنڈے کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۸) سوال: اقتدار پر قابض رہنے کے لیے جادو، ٹونااورتعویذ گنڈے کرنا اور کروانا جس سے مد مقابل حضرات کو جسمانی اور دیگر تکالیف میں مبتلاکرنا، اور گندے عملیات (جس کو علاقائی زبان میں ”موٹ مارنا“ کہتے ہیں) غیر مسلم حضرات سے جان سے مروانے کے لیے کروانامقصود ہو، جب کہ غیر قانونی

ایمان سے متعلق, ایمان و عقائد کا بیان, فتاوی

شبِ معراج قرآن وحدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۲۵۰) سوال: رجب کے مہینے میں شبِ معراج یعنی ۲۷/ رجب کو بڑی رات کے نام سے لوگ مسجدوں میں جمع ہوتے ہیں، قرآن خوانی ہوتی ہے اور معراج کے تعلق سے تقریر بھی ہوتی ہے، تو شبِ معراج کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ نیز قرآن خوانی مسجدوں میں کرنی

ایمان و عقائد کا بیان, عقائد سے متعلق, فتاوی, متفرق عقائد کے مسائل

جلوسِ محمدی میں شرکت نہ کرنے والوں کو اسلام سے خارج کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۲) سوال: ( ۱۲/ ربیع الاول،۱۴۳۰ھ مطابق:۱۰/ مارچ بروز منگل بمقام ریسوڑ ) زید نے جلوسِ محمدی کے موقع پر ایک مجمعِ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جلوسِ محمدی میں شریک نہیں ہوئے وہ مسلمان ہی نہیں ہیں، آگے خطاب کرتے ہوئے کسی مسئلہ کے تحت یہ بھی کہا

ایمان و عقائد کا بیان, فتاوی, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق

گھر کے صحن میں بادام کا درخت لگانے سے نو مولود پر جنات کا اثر!

گھر کے صحن میں بادام کا درخت لگانے سے نو مولود پر جنات کا اثر (فتویٰ نمبر:۱۱۷) سوال: ہمارے گھر کے آنگن (صحن) میں دو بادام کے درخت موجود ہیں، اب وہ بڑے ہورہے ہیں، بعض لوگ ہمیں کہہ رہے ہیں کہ یہ درخت گھر کے سامنے لگانا ٹھیک نہیں، جنات وغیرہ کا اثر جلدی

ایمان و عقائد کا بیان, عقائد سے متعلق, فتاوی, متفرق عقائد کے مسائل

کعبة اللہ کا مجسمہ بنانا اور اس کے ارد گرد طواف کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۸۰) سوال: ہماراشہر ڈونڈائچہ(ضلع دھولیہ، مہاراشٹر)جس کی آبادی تقریباً پندرہ ہزار (۱۵۰۰۰) مسلمانوں پر مشتمل ہے، یہاں اس سال یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح منا یا گیا کہ عین شاہراہ کے درمیان چوراہے پر کعبة اللہ شریف کے مماثل ایک(Statue)یعنی حرم شریف کی ہوبہوکاپی بنائی گئی، جس میں حجرِ

اوپر تک سکرول کریں۔