ماہِ شعبان میں نکاح !
(فتویٰ نمبر : ۱۰۳) سوال: شعبان میں نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟ کیا کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں نکاح کرنے یا خوشی منانے کی ممانعت ہے؟ اگر ایسے اوقات ہیں جن میں نکاح کرنے یا خوشی منانے کی ممانعت ہے، تو وہ کونسے ہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: ایامِ شعبان ہوں یا دیگر […]
