ٹیچر (Teacher)کا سرکاری اسکول میں طلبا کو ملنے والی کھچڑی ہیڈماسٹر (Head Master)کی اجازت سے کھانا
(فتویٰ نمبر: ۱۶۵) سوال: زید ایک عصری تعلیمی ادارے سے ڈی ایڈ (D.Ed) کرچکا ہے اوراب انٹرن شپ (Internship) کے مرحلے میں ہے، جس میں اسے ایک ایسے دیہات کے اسکول(School) میں تدریسی خدمات انجام دینی ہے، جہاں کھانے کا کوئی نظم، مثلاً: ہوٹل (Hotel)وغیرہ نہیں ہے،نیز صبح صبح میز والا بھی کھانا دینے پر […]
