فتاوی

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

فائن ٹچ (Finetouch)ممبئی کا دینیاتی نصاب  مکاتب اور عصری اسکولوں میں پڑھانا!

(فتویٰ نمبر: ۲۲۹) سوال: زید (جو غیر عالم مگر دین دارو متقی شخص ہے) کہتا ہے کہ ”اہم چیریٹیبل ٹرسٹ فائن ٹچ ممبئی “(Aham Charitable Trust Finetouch Mumbai) کی طرف سے مرتب کردہ دینیاتی نصاب کا مکاتب اور عصری اسکولوں میں پڑھانا درست نہیں ہے، اس سے اہلِ حدیث (غیر مقلدین) پیدا ہورہے ہیں، تو […]

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

کمپیوٹر سافٹ ویئر پروگرام(Computer software program)کاپی کرنا

(فتویٰ نمبر: ۲۲۷) سوال: ۱-مائیکروسافٹ کمپنی (Microsoft Company)کے سافٹ ویئر (Software) مثلاً: وی پی(Vp)، ڈاٹ نیٹ(.Net) وغیرہ، ایک شخص ان کو خریدتا ہے، کمپنی کی طرف سے اس کی کاپی(Copy) کرنے اجازت نہیں ہے، صرف خریدنے والا ہی اسے استعمال کرسکتا ہے، لیکن عامةً خریدنے والا خود بھی استعمال کرتا ہے اور اپنے متعلقین کو

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

کیا عزل کا بد ل کنڈوم (Condom) ہوسکتا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۳۸) سوال: عزل کے سلسلے میں معلوم کیے گئے سوالات کے نہ صرف جوابات دیے، بلکہ کافی مدلل اور سیر حاصل بحث آپ نے فرمائی ہے، اس کے لیے ہم آپ کے ممنون ومشکور ہیں، اسی سلسلے میں کچھ اور نکات کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ ۱-عزل کی اجازت

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

حدیثِ عزل کا پس منظر اور اس کا حکم شرعی

(فتویٰ نمبر: ۲۲۶) سوال: ۱-حدیثِ عزل کا پس منظر کیا ہے؟ ۲-کیا اسلام کا عزل کی اجازت دینا یہ تحدید ِنسل کی اجازت دینے کے مترادف نہیں ہے؟ ۳-عزل کی اجازت عام حالات میں ہے، یا مخصوص حالات میں؟ اگر مخصوص حالات میں ہے تو وہ کونسے حالات ہیں ؟ ۴۔عزل کے بجا ئے دیگر

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

دوسرے سے امتحان دلواکر سرٹیفکٹ(Certificate)اور ملازمت(Job)حاصل کرنا

(فتویٰ نمبر: ۲۰۴) سوال: زید نے بکر کی جگہ کالج(College) میں امتحان دیا اور پاس بھی ہوگیا، جس کی بنا پر بکر کو سرٹیفکٹ(Certificate) دیا گیا،اسی سرٹیفکٹ کی بنیاد پر بکر کو سرکاری نوکری بھی مل چکی ہے، تو کیا اس طرح اپنی سیٹ پر دوسرے کو بٹھا کر امتحان دلوانا،سرٹیفیکٹ حاصل کرنا،اور اس سرٹیفکٹ

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

گھر یا آفس کے دروازے پرقرآنی آیت یا حدیث چسپاں کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۹۱) سوال: گھر یا آفس کے دروازے پر آیاتِ قرآنیہ یااحادیثِ مبارکہ مثلاً:”اُدْخُلُوْها بِسَلامٍ اٰمِنِیْنَ“اور” اَلسَّلامُ قَبْلَ الْکَلامُ “ اور دیگر دعائیں چسپاں کی جاتی ہیں، اور پیر سے دروازہ کھولا جاتا ہے، جس کی وجہ سے بے ادبی لازم آتی ہے، تواس طرح سے آیاتِ قرآنیہ واحادیثِ مبارکہ اوردعائیں دروازے پر لگانا

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

فسادات میں لوٹے ہوئے مال کو مالِ غنیمت سمجھنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۴۵) سوال: آج کل شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات (Communal Riots)ہوتے ہیں، دورانِ فسادات بڑی بڑی جائدادیں اور املاک کی لوٹ مار ہوتی ہے، ان میں ہمارے مسلم بھائی بھی ہوتے ہیں، جو ہندوٴوں کے بڑے بڑے شوروم(Shoroom) اور دوکانیں لوٹ لیتے ہیں،اس لوٹ ماری کے مال کو ہمارے علاقے میں ”مالِ غنیمت“

جائز اور ناجائز امور کا بیان, رشوت کے متعلق, فتاوی

اُمیدوار سے ووٹ (Vot)کے بدلے پیسے لینا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۴۲) سوال: ۱-ووٹ(vot) کا شرعی حکم کیا ہے؟ ۲-اُمیدوار حضرات ووٹر (voter)کو کچھ اخراجات دیتے ہیں، تا کہ وہ ان کو ووٹ (vot) دیں، اس طرح کا لین دین شریعت میں کہاں تک صحیح ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱-شرعی نقطہٴ نظر سے ووٹ کی حیثیت شہادت اور گواہی کی سی ہے ، یعنی

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

طلبا کو جگانے کے لیے تلاوت کی کیسیٹ(Cassette)بجانا!

(فتویٰ نمبر: ۱۳۶) سوال: کیا طلبا کو جگانے کے لیے کیسیٹ (Cassette)میں محفوظ تلاوت ٹیپ ریکارڈ (Tape record) کے ذریعہ بجانا،جائز ہے ؟ جواب: طلبہٴ کرام کو اُٹھانے کی غرض سے کیسیٹ(Cassette) میں محفوظ تلاوتِ قرآنِ کریم بذریعہٴ ٹیپ ریکارڈ (Tape record) بجانا شرعاً ناجائز، غیرتِ ایمانی کے خلاف اور گناہ کا کام ہے، کیوں

تصویر اور کھیل کود کے متعلق, تصویر کے مسائل, جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی

جانداروں کی تصویر سازی والا ڈرائنگ کورس (Drawing Course)

(فتویٰ نمبر: ۱۵۹) سوال: میں شیرین اختر گلاب خان اس مسئلے میں اُلجھی ہوں کہ اے ٹی ڈی (ATD) (ڈرائنگ کورس ٹریننگ/Drawing Course Training) کروں یا نہ کروں؟ چوں کہ جان داروں کی تصویر سازی کی مذہبِ اسلام اجازت نہیں دیتا ،ایک سال سے میرا یہی پیشہ ہے، اب میں نے وہ ایک سال ضائع

تصویر اور کھیل کود کے متعلق, تصویر کے مسائل, جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی

جانداروں کی تصاویر والی اشیا کی خریداری!

(فتویٰ نمبر: ۱۹۲) سوال: آج کل اکثرو بیشتر اشیا، مثلاً: صابون اور کاپیاں وغیرہ پر ذی روح کی تصاویر ہوتی ہیں، اور طلبا وعلما اور عوام وغیرہ ان کاپیوں کو درس گاہوں اور کمروں میں رکھتے ہیں، جب کہ حدیث پاک میں وارد ہوا ہے : ” لا تَدْخُلُ الْمَلائِکَةُ بَیْتًا فِیْه کَلْبٌ وَلا تَصَاوِیْرُ“

تصویر اور کھیل کود کے متعلق, تصویر کے مسائل, جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی

ذی روح کی تصویر کشی اور تصویر سازی کیا شرعاً حرام ہے؟

(فتو یٰ نمبر: ۸۹) سوال: مدرسہ فرقانیہ تعلیم القرآن“ یہ ایک مکتب ہے،جو گذشتہ ۲۵/ سالوں سے مکہ مسجد مومن پورہ پونہ میں، بعداز نمازِ مغرب تا عشا چلتاہے،فی الوقت مدرسے میں محلہ اور اطرافِ محلہ کے تقریباً پانچ سو پچیس(۵۲۵) طلبا وطالبات (جن کی عمریں۳/ تا ۱۵/ سال ہیں)تعلیم حاصل کررہے ہیں، طلبا وطالبات

تصویر اور کھیل کود کے متعلق, تصویر کے مسائل, جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی

دینی مکاتب کے بچوں کا شناختی کارڈ (Identity Card)بنانا

(فتویٰ نمبر:۸۸) سوال: ہمارے یہاں مسجد میں ایک دینی مکتب کئی سالوں سے بعد از نمازِ مغرب تا عشا جاری ہے، اور الحمد للہ اس سے امت کو کافی فائدہ ہورہا ہے، اب اس مکتب کو ایک نئے طرز پر شروع کرنے کا ارادہ ہے، جس میں طلبہ وطالبات کو بطورِ ڈسپلن(Discipline) شناختی کارڈ (Identity

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

اہلِ علم وفضل اور عظیم المرتبت شخصیات کا استقبال!

(فتویٰ نمبر: ۵۱) سوال: اہلِ علم وفضل اور خادمِ دین جو اُونچے پیمانے پر خدمتِ دین میں لگا ہو، خواہ تعلیم کے اعتبار سے ہو یا تعمیر کے اعتبار سے، کیا اس کے استقبال کے لیے کھڑا ہونا اور نعرہ لگانا شرعاً درست ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱-اہلِ علم وفضل، صاحبِ ورع وتقویٰ،دین کے

جائز اور ناجائز امور کا بیان, حمل ،اسقاط حمل اورموانع حمل کے مسائل, دوا اور معالجہ کے متعلق, فتاوی

عورت کا مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۸۶) سوال: میں ایک سنگین مسئلے کا شکار ہوں، مجبوری یہ ہے کہ مجھے ابھی الحمد للہ! تین بچے ہیں، اور میری بیوی چوتھی مرتبہ حمل سے ہے، اس سے پہلے پانچ حمل عدمِ احتیاط کی وجہ سے یکے بعد دیگرے ساقط ہوگئے، حمل کے دوران اہلیہ کی حالت بہت ہی کمزور ہوجاتی

جائز اور ناجائز امور کا بیان, حمل ،اسقاط حمل اورموانع حمل کے مسائل, دوا اور معالجہ کے متعلق, فتاوی

استقرارِ حمل سے عورت کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کی وجہ سے آپریشن(Operation) کرانا!

(فتویٰ نمبر: ۱۶۳) سوال: میری بیوی کو پہلے دو ولادت ہوچکی ہے اور دونوں زچکیاں آپریشن (Scissor) سے ہوئی ہیں، اور اب تیسری زچگی بھی آپریشن (سیزر)سے ہی ہوگی،تو اب ماہر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچہ بند کرنے والا آپریشن (Operation)ضروری ہے، اگر آپریشن نہیں کروایا اور چوتھی مرتبہ حمل ٹھہر گیا، تو ماں

انسان کے اعضاء اور اجزا کے مسائل, جائز اور ناجائز امور کا بیان, دوا اور معالجہ کے متعلق, فتاوی

بلڈ بینک(BLOOD BANK) سے متعلق شرعی نقطہٴ نظر

(فتویٰ نمبر:۱۸۸) سوال: ۱-کیا ضرورةً ایک انسان اپناخون دوسرے کو عطیہ کر سکتا ہے؟ ۲-آج کل بلڈ بینک (Blood Bank) کے نام سے ادارے وجود میں آچکے ہیں، لوگ ان اداروں کو اپنا خون عطیہ کرتے ہیں ، اور یہ بینک (Bank) ضرروت مندوں کو یہ خون ان سے معمولی رقم (جو در اصل خون

فتاوی, ہدیہ کا بیان, ہدیہ کے متعلق

والد اپنی زندگی میں جو کچھ اپنی اولاد کے درمیان تقسیم کرے کیا وہ ہبہ ہے!

(فتویٰ نمبر: ۱۸۱) سوال: والد صاحب جس مکان میں رہتے ہیں وہ انہوں نے بھائیوں کو دے دیا ہے، اور زمین بھی کھلا میدان ہے،نیز والد صاحب کے پاس پانچ وینگہ کھیت اور ہے، انہوں نے پہلا کھیت بیچ کراس کی جو رقم ملی تھی،ہم پانچ بھائی اور پانچ بہنوں میں سے پانچ بھائیوں کو

فتاوی, ہدیہ کا بیان, ہدیہ کے متعلق

ہبہ(Gift) تام ہونے کے لیے قبضہٴ تامہ (Complete Possession)ضروری ہے!

(فتویٰ نمبر: ۶۸) سوال: میری والدہ کی عمر ۸۰/ سا ل ہے، انہوں نے اپنے مہر کے پیسوں سے سونے کا ایک زیور بنوایا تھا، ہم سب کل۶/ بھائی اور ایک بہن ہیں،فی الحال میری ماں بہت ضعیف ہے اور قوتِ حافظہ بھی برابر نہیں ہے، تو اُن کے بنائے ہوئے سونے کے زیور میں

شرکت اور مضاربت کا بیان, فتاوی, مضاربت کے متعلق

عقدِ مضاربت(Speculation Contract) میں ہونے والے نقصان کی تلافی !

(فتویٰ نمبر:۶۲) سوال: زید نے بکر سے کہا کہ اگر تیرے پاس پیسے ہوں، تو دو مہینے کے لیے مجھے دے میں اس کو تجارت میں لگاوٴں گا، جس سے اچھاخاصا نفع ہوگا، تو بکر نے اس کو پہلی مرتبہ ایک لاکھ روپے، پھر پچاس ہزار روپے دِیے، اور پوچھا کہ آپ یہ پیسے کس

اوپر تک سکرول کریں۔