حج ویزوں(Haj Visa) کی خرید وفروخت کا حکم شرعی!
(فتویٰ نمبر: ۲۱۳) سوال: ہندوستان سے حج کے لیے جانے والے حجاجِ کرام دو طریقے سے جاتے ہیں: (۱)حج کمیٹی(Haj Committee) کے ذریعے۔ (۲)پرائیویٹ ٹور(Private tour) کے ذریعے۔ حج کمیٹی (Haj Committee)کا ایک لائحہٴ عمل ہے کہ و ہ حج کی درخواست دہندگان کے ناموں کی قرعہ اندازی کرتی ہے، جن لوگوں کا نام نکل […]
