فتاوی

ضمان اور امانت کا بیان, ضمان کے متعلق, فتاوی

اشیائے محرمہ کی ہلاکت پر ضمان کا حکم شرعی !

(فتویٰ نمبر: ۹۱) سوال: اگر کسی مسلمان نے دوسرے مسلمان کی کوئی چیز ہلاک کردی، اس حال میں کہ اس کو ناجائز چیز میں مشغول پایا، تو کیا اس پرضمان آئے گا یا نہیں؟ مثلاً: ۱-کسی مسلمان نے انگور کا شیرہ خریدا، پھر اس کو شراب بنا ڈالا، پھر دوسرے مسلمان نے اس کو ہلاک […]

حدود و قصاص اور شہادت کا بیان, فتاوی, لقطہ کے متعلق

خریدار اپنا سامان دوکان پر چھوڑ کر چلا گیا!

(فتویٰ نمبر: ۱۳۴) سوال: میں ایک پھیری والا تاجر ہوں،مجھ سے ایک آدمی نے کچھ چیزیں مثلاً: سبزی، فروٹ وغیرہ خریدے اوراس کی رقم بھی ادا کردی ،اور وہ خریدی ہوئی چیزیں میرے پاس ہی چھوڑ گیا یہ کہہ کر کہ میں ابھی آتا ہوں،لیکن بعد میں وہ نہیں آیا، اور میری دوکان باضابطہ ایک

حدود و قصاص اور شہادت کا بیان, فتاوی, لقطہ کے متعلق

مقامِ مزدلفہ میں ملا ہوا موبائل ہندوستان ساتھ لے کر آگیا،اب کیا کرے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۳۱) سوال: ماشاء اللہ! اللہ کے فضل وکرم سے ہمیں گزشتہ سال حج کرنے کی توفیق ہوئی،در اصل ہوایوں کہ مقامِ مزدلفہ میں ہمیں ایک موبائل ملا جس کو ہم نے لے لیا، اس کے بعد ہم گھر آگئے، تب ہمیں احساس ہوا کہ ہم سے بہت بڑا گناہ ہوگیا ہے، اس وقت

حدود و قصاص اور شہادت کا بیان, فتاوی, لقطہ کے متعلق

کپڑے والا واپس لینے نہ آئے تودرزی کیا کرے؟

(فتویٰ نمبر: ۸۵) سوال: ۱-میرا پیشہ خیاطی (درزی) کا ہے، عرضِ مسئلہ یہ ہے کہ ایک طالبِ علم نے کپڑا سلوانے کے لیے ڈالا، اور کٹنگ کے دوران میرے ہاتھ سے پائجامہ کچھ غلط کٹ گیا، اب میں نے اسی کے مثل دوسرا کپڑا لا کر اس کا پائجامہ سل دیا، اور اس کا علم

فتاوی, قسم کھانے اور نذر ماننے کا بیان, قسم کھانے کے متعلق, قسم کے کفارے کے مسائل

سامنے قرآن ہے میں تمہاری کوئی چیز نہیں کھاوٴں گا!

(فتویٰ نمبر: ۸۴) سوال: دو بھائیوں میں تنازع ہوگیا، ان میں سے چھوٹے بھائی نے کہا کہ ”سامنے قرآن ہے میں تمہاری کوئی چیز نہیں کھاوٴں گا، میرے لیے حرام ہے“ ،لیکن اس نے قسم کے الفاظ ادانہیں کیے، تو کیا یہ قسم ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: صورتِ مسئولہ میں الفاظِ قسم ادا

پرورش کے متعلق, طلاق کا بیان, فتاوی

طلاق کی صورت میں پرورش کا حق کس کو حاصل ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۴۸) سوال: اگر کسی مرد نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیا، اس کے چھ لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں،جو سب چھوٹے چھوٹے ہیں، اور شوہر اپنی بیوی کو رکھنا نہیں چاہتا ہے ،اس کا کہنا ہے کہ تم اپنے بچوں کو لے کر چلی جاوٴ، اور عورت کہتی ہے کہ میں بچوں

پرورش کے متعلق, طلاق کا بیان, فتاوی

طلاق کے بعد بچوں کی پرورش کا حق دار کوں؟

(فتویٰ نمبر: ۱۶۰) سوال: ۱-اگر طلاق واقع ہوگئی ہے، تو میرے ذمہ عورت کا نان ونفقہ کتنے دن تک ہوگا؟ ۲-میرا ایک لڑکا ۲۰۰۰/۲/۱۹ء میں پیداہوا، اب وہ آٹھ سال کا ہونے والا ہے،اور اب تک اپنی ماں کے پاس ہے،تو اس کی کفالت کا حق دار کون ہے ؟ماں یاباپ؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱-جب

طلاق کا بیان, فتاوی, نفقہ کے متعلق

بیوی کے علاج اور ادویہ کا خرچ نفقہ میں داخل ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۱۳۹) سوال: نفقہٴ زوجہ کی وضاحت فرمائیے، نیزادویہ کا خرچ اس میں داخل ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: نفقہ کا اطلاق عامةً طعام، کسوہ اور سُکنیٰ پر ہی ہوتا ہے، ا س سلسلے میں تمام متونِ معتبرہ کی عبارتیں یکساں ہیں۔ علامہ شامی رحمہ اللہ نے اپنے عظیم الشان وبے مثال حاشیہ

طلاق کا بیان, عدت اور سوگ کے متعلق, فتاوی

بیوہ عورت کا ایامِ عدت میں ضروریات کے لیے گھر سے نکلنا!

(فتو یٰ نمبر: ۹۶) سوال: زید کا انتقال ہوچکا ہے، اس کی بیوی ہندہ اپنے شوہر کے مکان ہی میں اپنی عدت کے ایام پورے کررہی ہے، لیکن اس کے خورد ونوش ودیگر ضروریات کے لیے کوئی انتظام نہیں ہے، مرحوم شوہر کے مکان والے عدت کے ایام تک خرچ برداشت نہیں کرسکتے ہیں، اس

طلاق کا بیان, فتاوی, نشہ اور جنون کی حالت میں طلاق کے متعلق

نشہ کی حالت میں طلاق کا وقوع !

(فتویٰ نمبر: ۲۴۸) سوال: شوہر نے بیوی کو نشہ کی حالت میں دو مرتبہ طلاق دی، طلاق واقع ہوئی یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: نشہ کی حالت میں طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے(۱)، اس لیے دو طلاقیں واقع ہوگئیں، البتہ اس صورت میں شوہر عدت کے گذر جانے سے پہلے بلا حلالہ

تحریری طلاق کے متعلق, طلاق کا بیان, فتاوی

کیا تحریری طلاق سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۳۵) سوال: زید نے اپنی بیوی ہندہ کے لیے یہ تحریر لکھی( جس کا رسم الخط ہندی میں ہے) کہ میں پورے ہوش وحواس میں لکھ رہا ہوں کہ میرے ساتھ میری بیوی نے نا انصافی کی ہے ، اس لیے میں اسے، طلاق، طلاق، طلاق، دیتا ہوں، مجھ سے میرے بچوں کو

طلاق کا بیان, طلاق کے متعلق متفرقات, فتاوی

بدزبان وبدکلام ناشزہ عورت کو طلاق دینا !

(فتویٰ نمبر: ۲۲۱) سوال: زاہدہ کی شادی تقریباً چھ سال پہلے بکر سے ہوئی تھی، اس درمیان زاہدہ کو ایک بچی بھی ہوئی جس کی عمر تین سال ہے ،لیکن زاہدہ کی شادی جب سے بکر کے ساتھ ہوئی ہے تب سے بکر اس کی عادت سے بے حد پریشان ہے، اس کی کچھ نازیبا

طلاق کا بیان, طلاق کے متعلق متفرقات, فتاوی

بلاوجہ شرعی شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۱۷) سوال: شوہر اور بیوی میں لڑائی چل رہی ہے، فی الحال شو ہر امریکہ میں اور بیوی افریقہ میں ہے، عورت اور اس کے گھر والے شوہر سے طلاق لینا چاہتے ہیں،اور شوہر کسی حال میں طلاق دینے کے لیے راضی نہیں ہے،اب عورت کے گھر والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی

طلاق کا بیان, طلاق معلق کے متعلق, فتاوی, لفظ ان شاء اللہ کے ساتھ طلاق معلق کرنے کے مسائل

طلاقِ بائن دے رہا ہوں إن شاء اللہ ،کیا طلاق ہوگئی؟

(فتویٰ نمبر: ۱۹۴) سوال: قاری عبد اللہ اپنی بیوی ”راحت“ کے ساتھ بمبئی میں رہتا تھا،معتبر ذر یعے سے معلوم ہوا کہ لڑکی کو داڑھی والا اور عالم لڑکا اچھا نہیں لگتا ہے، اس کا کہنا ہے کہ مجھ کو جنس پینٹ والا مرد زیادہ اچھا لگتا ہے، اس نے بمبئی میں” شہباز عالم “کو

طلاق صریح کے متعلق, طلاق کا بیان, فتاوی

جھگڑے میں ”تین طلاق اور سات طلاق دیا“کہا!

(فتویٰ نمبر: ۱۷۸) سوال: زید نے اپنی بیوی کو آپسی جھگڑے کے درمیان یہ کہہ دیا کہ ”تجھ کو چھوڑ دوں گا“، بعدہ آپس میں تو تو میں میں ہوئی، پھر زید نے ”تین طلاق اور سات طلاق “کہا،نیز دونوں کے مابین پھر لڑائی ہوئی تو دوبارہ زید نے ایسا کہا کہ میں نے” تین

تحریری طلاق کے متعلق, طلاق کا بیان, فتاوی

تحریری طلاق نامہ سے طلاق کا وقوع!

(فتویٰ نمبر: ۱۶۰) سوال: ۱- میری شادی ۱۹۹۸/۴/۲۴ء کو ہوئی تھی، لیکن دونوں (میاں بیوی)میں نباہ نہ ہونے کی وجہ سے ۲۰۰۳/۵/۱۶ء کو تحریری طلاق نامہ دے دیا، جو سوال نامہ کے ساتھ روانہ کر رہا ہوں، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ شریعت کی روسے یہ طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟ ۲-ہم دونوں

تعلیق طلاق سے بچنے کے مسائل, طلاق کا بیان, طلاق معلق کے متعلق, فتاوی

اگر تو میکے گئی تو طلاق، قسم سے طلاق دے دوں گا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۴) سوال: زید نے اپنی اہلیہ سے کہا کہ اگر تو میکے گئی تو طلاق دے دوں گا، پھر زید نے طلاق دینے کی قسم بھی کھالی کہ اگر تو میکے گئی تو قسم سے طلاق دے دوں گا، نیز زید نے گھر کے تمام افراد کو بھی بتایا کہ میں نے اپنی

طلاق کا بیان, غصے میں طلاق دینے کے متعلق, فتاوی

بغیر طلاق کی نیت کے ”طلاق،طلاق،طلاق“کہنا!

(فتویٰ نمبر: ۸۳) سوال: میں (محمد عارف) نے جھگڑاکرتے ہوئے غصے کی حالت میں اپنی بیوی مسماة ”شائستہ بانو“ کو ان الفاظ میں طلاق دی:”طلاق ، طلاق ، طلاق“ ،اور میری کوئی نیت نہیں تھی، بیوی کی عدت پوری بھی ہوچکی ہے، اب ہم دونوں دوبارہ از سرِ نو نکاح کرنے پر راضی ہیں،شرعی رہنمائی

طلاق کا بیان, غصے میں طلاق دینے کے متعلق, فتاوی

کیا غصے کی حالت میں طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۷۸) سوال: مرد نے غصے میں عورت کو دو طلاقیں دی، جس پر دو گواہ بھی موجود ہیں، جب کہ عورت کہتی ہے کہ اس نے تین طلاقیں دی، اب اس صورت میں مرد کا قول معتبر ہوگا یا عورت کا ؟ الجواب وباللہ التوفیق: صورتِ مسئولہ میں جب مرد یہ کہتا ہے

طلاق کا بیان, طلاق کے وقوع اور عدم وقوع کے متعلق, فتاوی, وقوع طلاق کے مسائل

کیا زبردستی طلاق کا وقوع شرعاً درست ہے ؟

(فتویٰ نمبر: ۲۵) سوال: زید نے زینب سے نکاح کیا، ان دونوں کی زندگی خوب اچھی طرح بسر ہورہی ہے، دونوں کے مابین محبت بھی برقرار ہے، لیکن کچھ مدت گزر نے کے بعد کسی پرائے شخص کو زینب سے ناجائز تعلق ہوگیا، اور وہ پرایا شخص زینب کے شوہر زید کو طلاق دینے پر

اوپر تک سکرول کریں۔