اجارہ

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نمازِ جنازہ کی امامت پر اجرت

مسئلہ: متقدمین فقہاء کے نزدیک عبادات پر اجرت لینا جائز نہیں، لیکن متأخرین فقہاء نے ضرورت کی وجہ سے بعض طاعات مثلاً؛ امامت، اذان اور تعلیمِ قرآن وفقہ وغیرہ پر اجرت لینے کو جائز قرار دیا ہے، نمازِ جنازہ کی امامت اس میں شامل نہیں ہے، لہٰذا نمازِ جنازہ کی امامت پر اجرت لینا جائز […]

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

قرض وصول کراکے دینے والے کی اجرت

مسئلہ: بسا اوقات کسی کے ذمہ کسی کا کوئی قرض ہوتا ہے، اور وہ اس قرض کی ادائیگی پر قادر بھی ہوتا ہے، مگر ادا نہیں کرتا، ٹال مٹول کرتا رہتا ہے، تو قرض خواہ (قرض دینے والا) کسی سے یہ کہتا ہے کہ فلاں شخص کے پاس میری اتنی رقم پھنسی ہوئی ہے، اوروہ

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جماعت میں جانے والے امام کی تنخواہ

مسئلہ: اگر کسی مسجد کا امام؛ چلہ، چار ماہ یا سال کے لیے جماعت میں نکل جائے،اور جماعت میں جانے سے متعلق امام صاحب سے کوئی بات پہلے سے طے نہ ہو، یعنی تنخواہ دی جائے گی یا نہیں؟ تو امام تنخواہ کا حقدار نہیں ہوگا، کیوں کہ اس نے نماز پڑھانے کا عمل نہیں

اجارہ, دلالی کی اجرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

پراپرٹی بروکر بزنس(Property broker business)

مسئلہ: کچھ لوگ پراپرٹی بروکر بزنس (Property broker business) کرتے ہیں، وہ اپنے پیسے نہیں لگاتے، محض ثالثی یعنی تھرڈ پارٹی کا رول ادا کرتے ہیں، دلالی کی اجرت فی نفسہ جائز ہے، اور دلال کے لیے پراپرٹی بیچنے والے اور خریدنے والے – دونوں سے اجرت لینا جائز ہے، اس شرط کے ساتھ کہ

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مکان خالی کرنے کے عوض مالک سے رقم کا مطالبہ

مسئلہ: بسا اوقات کوئی شخص کسی سے اس کا مکان یا دکان کرایہ پر لیتا ہے، جس میں مدتِ کرایہ داری بھی باہمی رضامندی سے طے ہوتی ہے، مثلاً معاملہ کرتے وقت یہ طے پاتا ہے کہ کرایہ داری کا یہ معاملہ صرف پانچ سال تک کے لیے ہے، اور اس کے بعد مالک کو

اجارہ, عبادتوں پر اجرت لینے کے مسائل, مسائل مهمه, ناجائز کاموں پر اجرت لینا

اسٹار کنیکشن (Star Conection)بزنس

مسئلہ: آج کل اسٹار ٹی وی (STAR TV) کا چلن عام ہوچکا ہے، بعض لوگ اسٹار کنیکشن کا بزنس کررہے ہیں اور پندرہ بیس ہزار روپئے ماہانہ کمارہے ہیں، اسی طرح بعض لوگ کلر ٹی وی ، وی سی آر، اور فلمی کیسٹیں کرایہ پر دے کر اچھی خاصی کمائی کررہے ہیں، جب کہ یہ

اجارہ, دلالی کی اجرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دلال کا بائع اور مشتری سے کمیشن لینا

مسئلہ: زمین یا کسی اور چیز کی خرید وفروخت میں دلال کا بائع اور مشتری دونوں سے کمیشن لینا، اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ دلال – بائع اور مشتری میں سے کسی کا وکیل بن کر مبیع کی خرید وفروخت نہ کرے، بلکہ دونوں کے درمیان سعی وکوشش اور دوڑ دھوپ کرے، اور

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

فائیو اسٹار ہوٹل میں ملازمت

مسئلہ: عام طور پر فائیو اسٹار ہوٹلوں میں غیر اسلامی کام ہوتے ہیں، اگر کوئی شخص ان میں ملازمت اختیار کرے اور اُس کے ذمہ کسی غیر اسلامی کام کی انجام دہی نہ ہو، تو ان میں غیر اسلامی کام ہونے سے اس کی ملازمت اور تنخواہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ملازمت جائز

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

فوج میں ملازمت

مسئلہ: فوج کا بنیادی مقصد ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور غیر معمولی حالات میں امن وامان کا قیام ہے، یہ دونوں مقاصد شریعتِ اسلامیہ میں بھی مطلوب ہیں، اس لیے مصلحتِ عامہ کے پیش نظر فوج کی ملازمت مسلمانوں کے لیے جائز ہے، البتہ حتی الامکان غیر شرعی اِقدام سے احتراز ضروری ہے۔ الحجة

اجارہ, اجارہ صحیحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

”ایزی پیسہ “کا کاروبار

مسئلہ: ” ایزی پیسہ “ کا کاروبار عقدِ اجارہ کی ایک ایسی صورت ہے ، جوگاہک اور کمپنی کے مابین طے پاتی ہے، گاہک اپنی رقم کمپنی کے ایجنٹ کو دے دیتا ہے، تاکہ مطلوب ومتعین شخص جس کے لیے یہ رقم بھیجی جارہی ہے، دوسرے شہر سے اِسے وصول کرے، کمپنی اپنی اِس سروس

اجارہ, تلاوت اور ایصال ثواب پر اجرت لینا, عبادتوں پر اجرت لینے کے مسائل, مسائل مهمه

آن لائن تعلیمِ قرآن پر اجرت

مسئلہ: بعض بیرونی ممالک مثلاً U.S.A. U.K.-وغیرہ میں لوگ اپنے بچوں کو قرآن کریم پڑھوانا چاہتے ہیں، مگر وہاں کوئی مستند ومعتبر سہولت موجود نہیں ہوتی، اگر ہوتی بھی ہے تو بڑی مشکل سے ملتی ہے اور دور ہوتی ہے، اس لئے بعض لوگوں نے آن لائن قرآن کریم پڑھانا اور اس پر اجرت لینا

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سائبر کیفے (Siber Cafe)کھولنے کا حکمِ شرعی

مسئلہ: آج کل انٹرنیٹ (Internet)کا استعمال عام ہوچکا ہے، اور لوگ اسی عموم سے فائدہ اٹھاکر جگہ جگہ سائبر کیفے (Siber Cafe) کھول رہے ہیں، سائبر کیفے میں متعدد کمپیوٹر (Computer) ہوتے ہیں، جن میں نیٹ کنکشن (Net Connection) موجود ہوتا ہے، لوگ یہاں آکر وقتِ محدود (Limited Time) تک متعین اجرت (Fixed Wadge) کے

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلم ممالک میں ملازمت اختیار کرنا

مسئلہ: اگر کوئی مسلمان معاشی مسئلہ سے دوچار ہوجائے، اور تلاش بسیار کے باوجود اسے اپنے اسلامی ملک میں معاشی وسائل حاصل نہ ہوں، حتی کہ وہ ”قوت لایموت“ (اتنی روزی جس سے جان بچ جائے) کا محتاج ہوجائے، اور غیرمسلم ملک میں کوئی جائز ملازمت مل جائے، تو چار شرطوں کے ساتھ غیر مسلم

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بلا عذر ملازموں کا غیر حاضر رہنا

مسئلہ: حکومتی اداروں میں بہت سے ملازمین بلا وجہ شرعی اور بلا گھریلو مجبوری کے اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہتے ہیں، اور متعلقہ آفیسر سے اچھے تعلقات کی بنیاد پر غیر حاضری کے ایام بھی حاضری میں شمار کرواکر پوری تنخواہ وصول کرتے ہیں، جبکہ یہ آفیسر اس کا مجاز نہیں ہوتا، شرعاً یہ

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

آٹا پیسنے کی اجرت آٹے کے ذریعہ ادا کرنا

مسئلہ: بعض علاقوں میں آٹا پیسنے کی اجرت روپیوں کی شکل میں لی جاتی ہے، اور یہی غالب ومروج ہے، مگر بعض علاقوں میں آج بھی آٹا پیسنے کی اجرت اجناس کی شکل میں لیجاتی ہے، مثلاً دس کلو گیہوں پیسنے کی اجرت آدھا کلو گیہوں ، شرعاً اس میں کوئی قباحت وکراہت نہیں ہے،

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

رحمِ مادر کو کرایہ پر دینے کا حکمِ شرعی

مسئلہ: اصول وضوابط کی بے قاعد گیوں ، سست طبی نگہداشت اور معاشی پریشانیوں کے سبب اپنا رحم کرائے پر دینے والی خواتین کی بآسانی دستیابی کی وجہ سے آج ہمارے ملک ہندوستان میں سروگیٹ پریگیننسی یعنی رحمِ مادر کرایہ پر دینے کی تجارت بڑی تیزی سے پھل پھول رہی ہے اور بیرون ہند کے

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پرائیوٹ گاڑیوںمیں چھوٹے بڑے بچوں کایکساںکرایہ لینا

مسئلہ: بہت سے طلباء تعطیلات کے موقع پرپرائیوٹ گاڑیاں کرایہ پر کرتے ہیں اور چھوٹے بڑے بچو ں سے یکساں کرایہ وصول کرتے ہیں، اگر کرایہ کا یہ معاملہ خود صبی ممیزیا اس کا سرپرست طالب علم کرتاہے تو جائز ہے ،اور اگر صبی غیر ممیز یاغیر سرپرست طالب علم کرتاہے تو جائز نہیں ہے۔

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

متعینہ کرایہ سے زیادہ وصول کرنے کی ایک شکل اور اس کا حکم

مسئلہ: بعض طلباء اپنے طور پرگا ڑی کرایہ پر لیتے ہیں پھر دوسرے طلبا ء سے اتنا کرایہ وصول کرتے ہیں کہ گاڑی کا کرایہ ادا کرنے کے بعد بھی کچھ رقم باقی رہتی ہے جسے وہ رکھ لیتے ہیں شر عاً یہ جائز نہیں ہے، کیونکہ ان کایہ عمل اجارہ ٔثانیہ ہے اور جب

اجارہ, تعلیم اعتکاف اور فتوی پر اجرت لینا, عبادتوں پر اجرت لینے کے مسائل, مسائل مهمه

کیا ٹیوشن پڑھانے کی اجرت لینا جائز ہے ؟

مسئلہ: بعض لوگ اپنے گھروں پر اسی طرح بعض گھر گھر جاکر بچوں کو قرآن کریم ، دینیات کی تعلیم دیتے ہیں ، اور ہر بچہ سے ماہانہ یا ہفتہ واری فیس وصول کرتے ہیں ، شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ المحیط البرهاني ‘‘: أما أجرة المعلم

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

شی ٴمستأجرہ پر تعدّی کی صورت میں ضمان

مسئلہ: آج کل لوگ گاڑی کرایہ پر لے کر سفر کرتے ہیں ،اس کی عموماً دو صورتیں ہوتی ہیں:  (۱) گاڑی اس وضاحت کے ساتھ کرایہ پر لے کہ صرف اور صرف وہی اس گاڑی پر سواری کرے گا، چنانچہ اگر وہ خود تنِ تنہا سوار ہوا، اور دورانِ سفر گاڑی کا کوئی پارٹ (Part)خراب

اوپر تک سکرول کریں۔