اجارہ, اجارہ صحیحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

”ایزی پیسہ “کا کاروبار

مسئلہ: ” ایزی پیسہ “ کا کاروبار عقدِ اجارہ کی ایک ایسی صورت ہے ، جوگاہک اور کمپنی کے مابین طے پاتی ہے، گاہک اپنی رقم کمپنی کے ایجنٹ کو دے دیتا ہے، تاکہ مطلوب ومتعین شخص جس کے لیے یہ رقم بھیجی جارہی ہے، دوسرے شہر سے اِسے وصول کرے، کمپنی اپنی اِس سروس […]