پراپرٹی بروکر بزنس(Property broker business)
مسئلہ: کچھ لوگ پراپرٹی بروکر بزنس (Property broker business) کرتے ہیں، وہ اپنے پیسے نہیں لگاتے، محض ثالثی یعنی تھرڈ پارٹی کا رول ادا کرتے ہیں، دلالی کی اجرت فی نفسہ جائز ہے، اور دلال کے لیے پراپرٹی بیچنے والے اور خریدنے والے – دونوں سے اجرت لینا جائز ہے، اس شرط کے ساتھ کہ […]
