ايمان و عقائد

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

اذان دینے والی مرغی کا انڈا اور گوشت

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں جو مُرغی اذان دینے لگے وہ نحوست کی علامت ہے، اُس مرغی کو پالنا، اُس کا انڈا وگوشت کھانا درست نہیں ہے، اُن کا یہ خیال غلط ہے، صحیح یہ ہے کہ یہ کوئی نحوست کی بات نہیں ہے، اس طرح کی مرغی کو پالنا، اس کا انڈا استعمال […]

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

لال مرچ اور کوئلہ رکھ کر گوشت بھیجنا

مسئلہ: کچھ لوگ لال پیلا پانی (پانی میں چونا اور ہلدی ملاکر) انسان کے اوپر سے اتارتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ نظر اتارنے کے لیے جھاڑو کی کڑیاں اوپر سے اتار کر جلاتے ہیں، اور بعض لوگ باہر سے گوشت وغیرہ بھیجتے وقت ساتھ میں لال مرچ اور کوئلہ رکھتے ہیں، اور کہتے ہیں

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

شبِ معراج میں وعظ وغیرہ کا التزام کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: نفسِ وعظ ، امر بالمعروف ونہی عن المنکر ، یا واقعہٴ معراج کو بیان کرنے کے لیے لوگوں کو جمع کرنا شرعاً درست اور مفید ہے، مگر ۲۷/ رجب کی شب میں عشا کے بعد اس کا اہتمام اور پابندی، اسی طرح شیرینی اور نفل نمازوں کا التزام- بے دلیل، بدعت اور خلافِ شرع

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

دس محرم کو قبروں پر پانی ڈالنا

مسئلہ: بعض علاقوں میں محرم کی دسویں تاریخ کو قبروں پر پانی ڈالنے یا مسور دال وغیرہ ڈالنے کو ثواب کا کام سمجھ کر کیا جاتا ہے، چوں کہ یہ عمل نہ قرآن وحدیث سے ثابت ہے، نہ خیر القرون میں ہوا ہے، نہ ائمۂ دین سے مروی ہے، اور نہ فقہاء کرام کا تجویز

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

عیدین کے درمیانی ایام میں نکاح

مسئلہ: بعض لوگ دو عیدوں یعنی عید الفطر اور عید الاضحی کے درمیانی ایام، یعنی شوال، ذی القعدہ اور عشرہٴ ذی الحجہ میں نکاح کرنے کو منحوس اور بُرا خیال کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ اِن دنوں میں کی ہوئی شادی کامیاب نہیں ہوتی، اُن کا یہ خیال غلط ہے(۱)، صحیح بات یہ ہے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

  کو نڈوں کی مروجہ رسم اور اس کا حکم شرعی

مسئلہ: ۲۲/رجب کو بعض جگہ کونڈہ کرنے کا رواج ہے، جب کہ کونڈوں کی مروجہ رسم اہلِ سنت والجماعت کے مذہب میں محض بے اصل، خلافِ شرع اور بدعتِ ممنوعہ ہے، کیوں کہ ۲۲/رجب نہ حضرت امام جعفر صادق کی تاریخِ پیدائش ہے اور نہ تاریخِ وفات، حضرت امام جعفر صادق رحمہ اللہ کی ولادت

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

سرخ مرچیوں کے ذریعہ نظرِ بد اتارنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: ہمارے معاشرہ میں نظرِ بد اُتارنے کے لیے سرخ مرچیوں کو متأثرہ شخص کے گرد گھماکر انہیں جلا دیتے ہیں، اگر اس طریقہ کو موٴثر بالذات اور ثابت نہ سمجھا جائے، بلکہ محض ایک ٹوٹکے کے طور پر کیا جائے، تو اس میں کوئی گناہ نہیں ، البتہ اس عمل کے دوران اگر کسی

ايمان و عقائد, مسائل مهمه, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق مسائل

بائیں آنکھ کا پھڑپھڑانا

مسئلہ: آنکھ کبھی پھڑ پھڑ کرتی ہے، تو بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اگر یہ بائیں آنکھ میں ہوتا ہے، تو بُرا ہوگا، اور اگر یہ دائیں آنکھ میں ہو تو اچھا ہوگا، اس طرح کی باتیں واہیات ہیں، شریعت میں ان کی کوئی اصل نہیں، مسلمانوں کو ایسا عقیدہ رکھنا جائز نہیں ہے،

ايمان و عقائد, مسائل مهمه, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق مسائل

خوش بختی اور بدبختی کا مدار اچھے اور برے اعمال پر

مسئلہ: بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ – ایسی عورتیں جو اپنے خاوند کے انتقال کے بعد زندہ رہتی ہیں، وہ بدبخت ہیں، او رجو عورتیں خاوند سے پہلے انتقال کرجاتی ہیں، وہ خوش نصیب ہیں- اُن کا یہ خیال غلط ہے، کیوں کہ خوش بختی اور بدبختی انسان کے اچھے اور برے اعمال

ايمان و عقائد, تقدیر سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

میری بدقسمتی کی وجہ سے ایسا ہوا، کہنا

مسئلہ: بعض اوقات انسان کسی جانی یا مالی خسارہ کا شکار ہوجاتا ہے، تو کہتا ہے: ” میری بدقسمتی کی وجہ سے ایسا ہوا“ ، اس کا یہ جملہ اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی اور بے ادبی ہے، کیوں کہ حدیث شریف میں ہے: ” وأن تؤمِنَ بالقدرِ خیرہ وشرِّہ “ کہ اچھی اور

ايمان و عقائد, تقدیر سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دعا سے تقدیر بدلتی ہے،اس جملے کی وضاحت

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے، اور استدلال میں آپ ﷺ کی حدیث ” لا یرُدُّ القضاء إلا الدعاء “-”دعاسے تقدیر بدلتی ہے“ کو پیش کرتے ہیں ، اُن کا یہ استدلال صحیح نہیں ہے، کیوں کہ اہلِ تحقیق کے نزدیک اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ

اللہ تعالی کی ذات و صفات, ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اللہ تعالیٰ کے لیے لفظ جمع کا استعمال

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایک ہے، اس لیے اس کے لیے واحد کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے، جیسے اللہ تعالیٰ ”کرتا دھرتا“ ہے، جمع کا صیغہ استعمال نہیں کرنا چاہیے، جیسے اللہ تعالیٰ ”کرتے دھرتے“ ہیں، اُن کا یہ خیال غلط ہے، صحیح بات یہ ہے کہ اللہ رب العزت

ايمان و عقائد, جنت اور اس کی نعمتیں, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جنتی مرد کو حوریں ملیں گی، تو جنتی عورت کو کیا ملے گا؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ جب ایک جنتی مرد کو ستر ستر(۷۰،۷۰)حوریں ملیں گی، تو جنتی عورت کو کیا ملے گا؟ جواباً عرض ہے کہ جنتی عورتوں کو ان کے شوہر ملیں گے، جنہیں جنتی قوت اور حسن وغیرہ صفات عطا کی جائیں گی، اگر کسی عورت نے دنیا میں شادی نہ

ايمان و عقائد, کفر کے متفرق مسائل, کفریات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلم کے مرنے کی خبر سنے تو کیا پڑھے؟

مسئلہ: بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب کسی غیر مسلم کے مرنے کی خبر سنی جائے، یا اس کی نعش لے جاتے ہوئے دیکھے ، تو﴿في نار جہنّم خٰلدین فیہآ أبدًا﴾ پڑھنا چاہیے، جب کہ فقہ کی کتابوں میں اس طرح کی کوئی عبارت نہیں ملتی، ہاں! کسی بھی میت کی خبر ملے، یا کوئی

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

خطبة الوداع کی وضاحت اور اس کی شرعی حیثیت

مسئلہ: منجملہ رسوماتِ غیر شرعیہ ایک رسم یہ بھی ہے کہ رمضان کے آخری جمعہ میں ” الوداع الوداع یا شہر رمضان“ اور ” الوداع الوداع یا سنة التراویح“ وغیرہ الفاظ پر مشتمل خطبہ جسے عوام الناس ”خطبة الوداع“ سے جانتے ہیں، اور اسے پڑھنا سنت بلکہ قریب بواجب سمجھتے ہیں، حالانکہ اس طرح کا

اللہ تعالی کی ذات و صفات, ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اللہ رب العزت کے لیے لفظِ ”خدا“ کا استعمال

مسئلہ: لفظِ ”خدا“ فارسی زبان کا لفظ ہے، جو کسی حد تک واجب الوجود کا ترجمہ ہے، اللہ رب العزت کے لیے اس کا استعمال اکابرِامت سے چلا آرہا ہے، لہٰذا اللہ تعالیٰ کے لیے اس کا استعمال جائز ہے، لیکن چوں کہ یہ لفظ ،” اللہ“(اسمِ ذات) کا نہ نعم البدل ہے، اور نہ

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

گاڑیوں کی پلیٹ نمبر اور موبائل سم کارڈ کے لیے ۳۱۳ کے عددکا انتخاب

مسئلہ: حضراتِ علماء کرام نے اسماء بدریین کے ذکر کے بعد دعا کے قبول ہونے کی صراحت فرمائی ہے، مگر یہ بات تجربہ سے ثابت ہے ، نص سے نہیں(۱)، نیز قبولیتِ دعا اور حصولِ برکت کا یہ تجربہ اسماء بدریین کے ذکر پر ہے، نہ کہ محض ان کے عدد ” ۳۱۳“ کے ذکر

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دفعِ مصائب وبلیّات کے لیے ختم بخاری شریف کا اہتمام کرنا

مسئلہ: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دفعِ مصائب وبلیّات کے لیے بخاری شریف ختم کرکے جو دعائیں مانگی جاتی ہیں، اس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں ، اس لیے یہ بدعت ہے، جب کہ دفعِ مصائب کے لیے جو ختم کیا جاتا ہے، مثلاً سوالاکھ مرتبہ کلمہٴ طیبہ یا آیت الکرسی کا پڑھنا

ايمان و عقائد, مسائل مهمه, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق مسائل

غروبِ آفتاب کے بعد جھاڑو لگانا

مسئلہ: بعض لوگ غروبِ آفتاب کے بعد صفائی کی غرض سے جھاڑو لگانے سے منع کرتے ہیں، اور یہ کہتے ہیں کہ اِس سے رزق میں کمی واقع ہوتی ہے، شرعاً اس کی کوئی اصل نہیں، بلکہ یہ اَغلاط العوام میں سے ہے، اس لیے بوقتِ ضرورت مغرب بعدبھی جھاڑو دی جاسکتی ہے۔ الحجة علی

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, دفع مصائب کے لیے بعض اعمال, مسائل مهمه

حاملہ خواتین کا رات کے وقت گھر کے باہر نکلنا

مسئلہ: عام طور پر بڑے بوڑھے لوگ حاملہ خواتین کو رات کے وقت گھرکے باہر نکلنے سے روکتے ہیں، اور خاص طور پر جمعرات کا پورا دن، بڑے بوڑھوں کا یہ طرزِ عمل محض توہم پرستی پر مبنی ہے، جو شرعاً ممنوع ہے(۱)، صحیح بات یہ ہے کہ حاملہ عورت بوقتِ ضرورت ، کسی بھی

اوپر تک سکرول کریں۔