بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

خطبة الوداع کی وضاحت اور اس کی شرعی حیثیت

مسئلہ: منجملہ رسوماتِ غیر شرعیہ ایک رسم یہ بھی ہے کہ رمضان کے آخری جمعہ میں ” الوداع الوداع یا شہر رمضان“ اور ” الوداع الوداع یا سنة التراویح“ وغیرہ الفاظ پر مشتمل خطبہ جسے عوام الناس ”خطبة الوداع“ سے جانتے ہیں، اور اسے پڑھنا سنت بلکہ قریب بواجب سمجھتے ہیں، حالانکہ اس طرح کا […]

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دفعِ مصائب وبلیّات کے لیے ختم بخاری شریف کا اہتمام کرنا

مسئلہ: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دفعِ مصائب وبلیّات کے لیے بخاری شریف ختم کرکے جو دعائیں مانگی جاتی ہیں، اس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں ، اس لیے یہ بدعت ہے، جب کہ دفعِ مصائب کے لیے جو ختم کیا جاتا ہے، مثلاً سوالاکھ مرتبہ کلمہٴ طیبہ یا آیت الکرسی کا پڑھنا

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مصیبت آنے پر کالا بکرا یا مرغا ذبح کرنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ جب کوئی مصیبت پیش آئے، یا طبیعت خراب ہو، تو کالا بکرا یا کالا مرغا ذبح کرکے صدقہ کردینے سے مصیبت ٹل جاتی ہے، اور بیمار صحت یاب ہوجاتا ہے، ان کی یہ بات اس حد تک تو درست ہے کہ صدقہ سے بلائیں دور ہوتی ہیں، مگر

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

۱۲ ربیع الاول آپ ﷺ کی تاریخ پیدائش ہے یا نہیں؟

مسئلہ: بعض لوگ ۱۲ ربیع الاول کو خوشیاں مناتے ہیں، مدرسوں میں چھٹیاں رکھتے ہیں، صدقہ خیرات کرنے کو لازم سمجھتے ہیں، جبکہ اس دن آپ ﷺ کی ولادت نہیں ہوئی، آپ ﷺ کی تاریخ پیدائش صحیح قول کے مطابق ، ۹ ربیع الاول ہے(۱)، اسی طرح کسی خاص دن صدقہ وخیرات کو لازم سمجھنا

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

معانقہ دائیں جانب کر ے یا بائیں جانب؟

مسئلہ: جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کرتا ہے اور اسے سلام کرتا ہے ، تو اس سلام کو تحیة اللقاء ، یعنی زندگی اور سلامتی کی دعاء دینا کہا جاتا ہے۔(۱)تحیة اللقاء صرف سلام سے ادا ہوجاتا ہے ، البتہ مزید اظہارِ مسرت ومودّت کے لیے علی سبیل البدل(بدل کے طور پر) دو

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دعوتِ نکاح یا ولیمہ میں شریک ہونے والوں کا لڑکے یا لڑکی کو ہدیہ دینا کیسا ہے ؟

مسئلہ: بعض علاقوں میں نکاح یا ولیمہ کی دعوت میں شریک ہونے والے لوگ اپنی رضا ورغبت سے کچھ روپیہ یا کوئی سامان لڑکی یا لڑکے کو بطور ہبہ دیا کرتے ہیں ، جس کا باقاعدگی سے رجسٹر میں اندراج بھی کیا جاتا ہے، تاکہ یہ معلوم ہوکہ کس نے دیا ، اور دینے والے

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دولہا اور دلہن کا سہرا اور گجرا باندھنا

مسئلہ: شادی میں نوشہ کے سر پر سہرا باندھنا اور ہاتھوں اور گلے میں گجرے اور کنگن پہنانا ، ہاتھ میں کٹر او رچاقو لینا جس میں لیمو لگا ہوتا ہے، اسی طرح بارات نکلنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں کے نیچے ناریل یا انڈے پھوڑنا وغیرہ ، یہ تمام رسمیں خالص ہندوانہ تہذیب کی

اوپر تک سکرول کریں۔