اللہ تعالی کی ذات و صفات میں شرک

اللہ تعالی کی ذات و صفات میں شرک, ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کسی کواللہ کے صفا تی نام کے ساتھ پکارنا

مسئلہ: جن لوگوں کے نام اللہ تعالی کے صفاتی نام پرہوں، جیسے عبدالرحمن ، عبدالقیوم وغیرہ، ایسے شخص کو اے رحمن اے قیوم کہہ کر پکارنا ایک قسم کی سوءِ ادبی ہے، لہذا اس طرح  پکارنے سے احتراز کرکے پورانام لینا چاہیے، اگر کوئی شخص قصدًا اس طرح پکا رے تو یہ کفر ہے، کیونکہ […]

اللہ تعالی کی ذات و صفات میں شرک, ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مکان،دکان اورگاڑیوں کے اندر تعویذات

مسئلہ : آج کل بہت سے لوگ اپنے مکانوں ،دوکانوں اور گاڑیوں کے اندر یاباہر بدنظری یا حسد سے بچنے کے لئے تعویذات لٹکاتے ہیں ،ان کی دوقسمیں ہیں : قسم اول جائز ،قسم دوم ناجائز۔ قسم اول :(۱)تعویذ کلام الٰہی ،اسماء الٰہی اورصفات الٰہی سے ہو ۔  (۲)عربی زبان میں ہو، اور ایسے کلمات

اللہ تعالی کی ذات و صفات میں شرک, ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کلائی پر کالا دھاگا باندھنا

مسئلہ: آج کل بہت سے مسلم نوجوان اپنی کلائی پر کا لا دھاگا یا زنجیر یا کڑا باندھتے اور پہنتے ہیں، اگران چیزوں کا پہننا یا باندھنا کسی غلط عقیدہ پر مبنی ہے ،یعنی ان سے فائدہ پہنچتا ہے،تو یہ حرام ہے،اور اگر محض زینت کے طور پر ہے تو یہ مکروہِ تحریمی ہے ۔

اوپر تک سکرول کریں۔