ايمان و عقائد, جنت اور اس کی نعمتیں, عقائد سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جنتی مرد کو حوریں ملیں گی، تو جنتی عورت کو کیا ملے گا؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ جب ایک جنتی مرد کو ستر ستر(۷۰،۷۰)حوریں ملیں گی، تو جنتی عورت کو کیا ملے گا؟ جواباً عرض ہے کہ جنتی عورتوں کو ان کے شوہر ملیں گے، جنہیں جنتی قوت اور حسن وغیرہ صفات عطا کی جائیں گی، اگر کسی عورت نے دنیا میں شادی نہ […]