عقائد کے متفرق مسائل

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

اذان دینے والی مرغی کا انڈا اور گوشت

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں جو مُرغی اذان دینے لگے وہ نحوست کی علامت ہے، اُس مرغی کو پالنا، اُس کا انڈا وگوشت کھانا درست نہیں ہے، اُن کا یہ خیال غلط ہے، صحیح یہ ہے کہ یہ کوئی نحوست کی بات نہیں ہے، اس طرح کی مرغی کو پالنا، اس کا انڈا استعمال […]

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

لال مرچ اور کوئلہ رکھ کر گوشت بھیجنا

مسئلہ: کچھ لوگ لال پیلا پانی (پانی میں چونا اور ہلدی ملاکر) انسان کے اوپر سے اتارتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ نظر اتارنے کے لیے جھاڑو کی کڑیاں اوپر سے اتار کر جلاتے ہیں، اور بعض لوگ باہر سے گوشت وغیرہ بھیجتے وقت ساتھ میں لال مرچ اور کوئلہ رکھتے ہیں، اور کہتے ہیں

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

سرخ مرچیوں کے ذریعہ نظرِ بد اتارنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: ہمارے معاشرہ میں نظرِ بد اُتارنے کے لیے سرخ مرچیوں کو متأثرہ شخص کے گرد گھماکر انہیں جلا دیتے ہیں، اگر اس طریقہ کو موٴثر بالذات اور ثابت نہ سمجھا جائے، بلکہ محض ایک ٹوٹکے کے طور پر کیا جائے، تو اس میں کوئی گناہ نہیں ، البتہ اس عمل کے دوران اگر کسی

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

گاڑیوں کی پلیٹ نمبر اور موبائل سم کارڈ کے لیے ۳۱۳ کے عددکا انتخاب

مسئلہ: حضراتِ علماء کرام نے اسماء بدریین کے ذکر کے بعد دعا کے قبول ہونے کی صراحت فرمائی ہے، مگر یہ بات تجربہ سے ثابت ہے ، نص سے نہیں(۱)، نیز قبولیتِ دعا اور حصولِ برکت کا یہ تجربہ اسماء بدریین کے ذکر پر ہے، نہ کہ محض ان کے عدد ” ۳۱۳“ کے ذکر

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

انتقام کے خوف سے سانپ کو نہ مارنا

مسئلہ: آج کل بہت سے لوگ زمانہٴ جاہلیت کے اہلِ عرب کی طرح یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اگر سانپوں کو مارا جائے گا ، تو ان کا جوڑی دار آکر بطور انتقام ضرور ڈسے گا، ان کا یہ عقیدہ شرعاً غلط ہے(۱)، کیوں کہ آپ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے سانپوں کو

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

بعض مشرکانہ توہماتاور ان کا حکم شرعی

مسئلہ: برادرانِ وطن اور مشرکانہ ماحول سے متأثر ہونے کی وجہ سے آج کل بہت سے مسلم گھرانوں میں بھی توہمات نے جڑ پکڑ رکھی ہے کہ کھڑا ہوکر کنگھی کی جائے تو تہمت لگے گی، چھپکلی گھر میں آئے تو ایمان کمزور ہوگا، دودھ اُبل جائے تو نقصان ہوگا، تیل گرے تو فائدہ ہوگا،

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

شیخ احمد کا وصیت نامہ اور پمفلٹ (Pamphlet )

مسئلہ: عرصہٴ دراز سے عام لوگوں میں وقتاً فوقتاً ایک پمفلٹ (Pamphlet) اس مضمون کا تقسیم کیا جاتا ہے کہ مدینہ شریف سے شیخ احمد نے وصیت نامہ بھیجا ہے کہ میں اپنے مکان میں قرآن شریف پڑھ رہا تھا، اچانک مجھے نیند آگئی، اور میں دیکھتا ہوں کہ محمد ﷺ تشریف لائے، اور فرمایا

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

مرنے کے بعد مُردے کی روح اور ہڈیوں کا گھومنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جب کوئی آدمی مرجاتا ہے، اور اسے دفن کردیا جاتا ہے، تو اس کی قبر سے روح اور ہڈیاں نکل کر ادھر ادھر گھومتی پھرتی ہیں، یہ محض ایک جاہلانہ تو ہم ہے، حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمہ اللہ ایک سوال کے جواب میں فرماتے

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

قرآنی آیات طشتری یابرتن پر لکھ کر مریض کو پلا نا

مسئلہ: بہت سے عامل حضرات مر یض کو طشتر ی یا کسی برتن پر زعفران یاروشنا ئی سے قرآنی آیات لکھ کر دیتے ہیں ، پھر اس میں پانی ڈال کر مریض کو پینے کو کہتے ہیں، ایساکرنا شرعاًجائز ہے بشرطیکہ اس کو مؤ ثرِ حقیقی نہ سمجھاجائے ۔ الحجة علی ما قلنا  ما في

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

توبہ کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

مسئلہ : بعض لوگ توبہ کرتے وقت اپنے رخساروں کوتھپتھپاتے ہیں شرعاً یہ طریقہ درست نہیں بلکہ محض ایک رسم ہے، توبہ کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ گناہوں پر ندامت ہو، آئندہ گناہوں سے بچنے کا پختہ ارادہ ہواور اگرشریعت نے اس گناہ کے لیے کوئی کفارہ متعین کیا ہو تو کفارہ اداکرے اور

اوپر تک سکرول کریں۔