”ستاروں کی دنیا “نامی کالم سے بھوشّیہ معلوم کرنا
مسئلہ : آج کل معیار ی اخبارات ورسائل میں” ستاروں کے کھیل “یا ”ستاروں کی دنیا “کے نام سے کالم جاری ہوتے ہیں ،جن میں غیبی حالات اور بھوشّیے بتلائے جاتے ہیں ،ہزاروں لوگ اس سے اپنی قسمت کا حال معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،بعض نجومی او رجوتشی لوگوں کے ہاتھ کی ریکھایعنی […]
