الفاظ کفر

الفاظ کفر, ايمان و عقائد, کفریات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دائرۂ اسلام سے خارج کردینے والے کلمات

مسئلہ: کبھی انسان انتہائی مشکلات وپریشانیوں میں گھِر جاتا ہے، جو اس کی تقدیر کا حصہ ہوا کرتی ہیں، ان حالات میں وہ خوب دعائیں مانگتا ہے، مگر جب اپنی دعا کا اثر نہیں دیکھتا تو جہالت ونادانی میں یوں کہتا ہے:”ہم دل سے دعا کررہے ہیں لیکن اللہ کہاں ہے؟اور وہ ہماری دعا کیوں […]

الفاظ کفر, ايمان و عقائد, کفریات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اِدّعائے وحدتِ اَدیان یعنی”سرودھرم ایک آہے“ کا دعویٰ

مسئلہ(۱۳):        بعض لوگ اپنی سیکولر ذہنیت کوثابت کرنے ، اور غیروں میں اپنی مقبولیت ومحبوبیت بڑھانے کے خاطر کہتے ہیں: ”سرو دھرم ایکچ آہے “ یعنی سب مذہب ایک ہی ہیں، اس طرح کی بات کلمہٴ کفر ہے، کیوں کہ اسلامی عقائد، اور دیگر مذاہب کے عقائد میں فرق واضح ہے، اسلام حق اور

الفاظ کفر, ايمان و عقائد, کفریات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

علماء وحفاظ کی توہین کا حکم شرعی

مسئلہ: علم اللہ کی صفت ہے اور اللہ اپنی اس صفت سے اپنے پسندیدہ بندوں کو ہی نوازتے ہیں ،تاکہ وہ نائبِ رسول بن کر لوگوں کو راہِ شریعت بتلائے ۔بلاکسی سببِ ظاہر ی اورعداوتِ دنیوی،کسی عالمِ دین یا حافظِ قرآن کی اہا نت درحقیقت علمِ دین کی اہانت ہے ، جس کو کفر قراردیا

الفاظ کفر, ايمان و عقائد, کفریات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

توہینِ فتویٰ کا حکمِ شرعی

مسئلہ: بہت سے حضرات مسائلِ شرعیہ یعنی فتووں کی یہ کہہ کر تحقیر کرتے ہیں کہ یہ مفتیوں کی خانہ ساز باتیں ہیں ،لہذا اس کا کوئی اعتبار نہیں، یاآ ج ان فتووں پر کون عمل کرتا ہے، اس طرح کی دیگر توہین آمیز باتیں فتاوی کے متعلق کہی جاتی ہیں، اگریہ باتیں دیدہ ودانستہ،

الفاظ کفر, ايمان و عقائد, کفریات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حدیث سنانے پر یہ کہنا کہ میں اسے بار بار سن چکا ہوں

مسئلہ: اگر کوئی شحص کسی کو کوئی حدیث شریف سنائے اور اس پر وہ شخص یہ کہے میں تو اسے بار بار سن چکا ہوں ، اگر اس کا یہ قول استخفا فاً ہے تو اس کے لئے ایمان ونکاح کی تجدید اور توبہ لازم ہے، اوراگر استخفافاً نہیں ہے تو موجبِ کفر نہیں ہے۔

اوپر تک سکرول کریں۔