ايمان و عقائد

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

ماہِ صفر کے متعلق عقائد اور ان کا حکم شرعی

مسئلہ: اسلامی سال کا دوسرا مہینہ صفر کا مہینہ ہے، اس کے آغاز سے عرب بدفالی لیتے تھے، اور یہ سمجھتے تھے کہ یہ مہینہ منحوس ہے، اس مہینہ میں کوئی خیر نہیں ہے، حالانکہ آپ ﷺ نے اپنے ارشاد میں اس باطل عقیدہ کی تردید بھی فرمائی ہے(۱)، کہ یہ محض ایک شیطانی وسوسہ […]

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

ویلنٹائن ڈے (Valentine day) کا شرعی حکم

مسئلہ: اسکولوںاور کالجوں میں ہرسال ۱۴؍فروری کو ویلنٹائن ڈے (Valentine day) کے نام سے ایک جشن منایاجاتا ہے،جس میں آپس میں اسٹوڈینٹس(Studentes) ایک دوسرے کو گلاب کا پھول وغیرہ پیش کرکے محبت کا اظہا ر کرتے ہیں، یہ ویلنٹا ئن ڈے منانا شرعاً ناجا ئز و حرام ہے، کیونکہ یہ مغربی تہذیب کی دَین اور

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

معانقہ دائیں جانب کر ے یا بائیں جانب؟

مسئلہ: جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کرتا ہے اور اسے سلام کرتا ہے ، تو اس سلام کو تحیة اللقاء ، یعنی زندگی اور سلامتی کی دعاء دینا کہا جاتا ہے۔(۱)تحیة اللقاء صرف سلام سے ادا ہوجاتا ہے ، البتہ مزید اظہارِ مسرت ومودّت کے لیے علی سبیل البدل(بدل کے طور پر) دو

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دعوتِ نکاح یا ولیمہ میں شریک ہونے والوں کا لڑکے یا لڑکی کو ہدیہ دینا کیسا ہے ؟

مسئلہ: بعض علاقوں میں نکاح یا ولیمہ کی دعوت میں شریک ہونے والے لوگ اپنی رضا ورغبت سے کچھ روپیہ یا کوئی سامان لڑکی یا لڑکے کو بطور ہبہ دیا کرتے ہیں ، جس کا باقاعدگی سے رجسٹر میں اندراج بھی کیا جاتا ہے، تاکہ یہ معلوم ہوکہ کس نے دیا ، اور دینے والے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

نکاح میں بارات کا مروجہ طریقہ شرعاً درست نہیں ہے

مسئلہ: نکاح میں بارات کا مروجہ دستور شرعی چیز نہیں ہے، اپنی حیثیت اور وسعت سے زیادہ کا اہتمام کرنا اور غیر لازم کو لازم بنانا جائز نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘: {ولا تبذر تبذیراً إن المبذرین کانوا إخوان الشیاطین، وکان الشیطان لربه کفوراً} ۔ (سورة الإسراء:۲۷) ما

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

مردوں کا شادی یا عیدین کے موقع پر مہندی لگانا

مسئلہ: آج کل مردبھی شادیوں اور عیدین کے موقعوں پر اپنے ہاتھوں کو مہندی لگاتے ہیں ، جب کہ مرد کے لیے سر اور داڑھی کے بالوں کے علاوہ دیگر اعضاء پر مہندی لگانا شرعاً جائز نہیں ہے، البتہ عورتوں کے لیے مہندی لگانا نہ صرف جائز بلکہ باعثِ اجر وثواب ہے۔ الحجة علی ما

ايمان و عقائد, بدعات اور رسومات کے متعلق متفرق مسائل, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دولہا اور دلہن کا سہرا اور گجرا باندھنا

مسئلہ: شادی میں نوشہ کے سر پر سہرا باندھنا اور ہاتھوں اور گلے میں گجرے اور کنگن پہنانا ، ہاتھ میں کٹر او رچاقو لینا جس میں لیمو لگا ہوتا ہے، اسی طرح بارات نکلنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں کے نیچے ناریل یا انڈے پھوڑنا وغیرہ ، یہ تمام رسمیں خالص ہندوانہ تہذیب کی

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

شادی گھر والوں کا آم یا جامن کے پتوں کا منڈپ ڈالنا

مسئلہ: بعض علاقوں میں شادی کے موقع پر دولہا دلہن کے گھر اور منڈپ پر آم وغیرہ کے پتے ڈالے جاتے ہیں ، جس کو ہرا منڈپ کہا جاتا ہے، اسی طرح گھر کے کسی کونے میں مٹی کھود کر وہاں مٹکے رکھ کروہاں گیہوں وغیرہ ڈالے جاتے ہیں ، جس کو بیل مٹکی کے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

تیجہ ، دسواں اور چالیسواں کرنا کیساہے؟

مسئلہ: بعض علاقوں میں میت کے ایصالِ ثواب کے لیے تیجہ، ساتواں ، دسواں ، چالیسواں ، ششماہی اور سالانہ کا کھانا پکاکر کھلایا جاتا ہے، شرعِ اسلامی میں اس کی کوئی اصل نہیں، شیخ عبد الحق محدث دہلویؒ اپنی کتاب’’جامع البرکات‘‘ میں تحریر فرماتے ہیں کہ’’ بہتر آنست کہ نہ خورد‘‘ بہتر یہ ہے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

ماہِ صفر کی چند رسومات

مسئلہ: بعض لوگ ماہِ صفر کو منحوس سمجھتے ہیں اس لئے نہ تو اس میں شادیاں رچاتے ہیں اور نہ کوئی تعمیری کام کرتے ہیں ،نہ کسی امرِ عظیم کا افتتاح کرتے ہیں، نہ اس کے لئے کو ئی پلان ومنصوبہ بناتے ہیں ۔ دوسری جانب بعض لوگ ماہِ صفر کے آخری بدھ کو مبارک

ايمان و عقائد, مسائل مهمه, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق مسائل

رات کے وقت پیڑ کو ہلانا کیسا ہے ؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ رات کے وقت پیڑ کو نہ ہلایا جائے ، کیوں کہ وہ سوتا ہے، ہلانے سے وہ بے چین ہوجاتا ہے، اسی طرح کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ جس شخص کو جھاڑو لگ جائے تو اس کا جسم سوکھ جاتا ہے ، یا رات کو جھاڑو نہ

ايمان و عقائد, مسائل مهمه, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق مسائل

منڈیر پر کو ّے کے بولنے سے مہمان وغیرہ کا آنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ مکان کی منڈیر پر کوے کے بولنے سے مہمان آتے ہیں ، اسی طرح یہ بھی مشہور ہے کہ اگر مرغ اذان دے تو اس کو فوراً ذبح کردو کیوں کہ اس سے وبا پھیلتی ہے، یہ دونوں باتیں غلط ، بے بنیاد اور توہم پرستی ہیں

ايمان و عقائد, مسائل مهمه, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق مسائل

بلی کے رونے کی آواز سن کر اسے بھگادینا

مسئلہ:  بعض لوگ بلی کے رونے کی آواز سن کر یہ کہتے ہیں کہ اس کو بھگادو، ورنہ کوئی مرجائے گا، اسی طرح کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مرد کی بائیں آنکھ اور عورت کی دائیں آنکھ پھڑکنے سے کوئی مصیبت یا رنج ہوتا ہے اور یہ خیال کرتے ہیں کہ ہتھیلی میں خارش

ايمان و عقائد, مسائل مهمه, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق مسائل

صبح کے وقت دوکاندار کا ادھار سامان نہ دینا

مسئلہ: بہت سے دوکاندار صبح سویرے ادھار دینے کو منحوس سمجھتے ہیں اور یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر صبح میں ادھار دیا جائے تو شام تک ادھار ہی فروخت ہو گا ،یا کسی کام کے کیلئے جاتے وقت بلّی اگر سامنے سے گزر جائے تویہ خیال کرتے ہیں کہ وہ کام پورانہیں ہوگا، یا

ايمان و عقائد, مسائل مهمه, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق مسائل

الٹا جوتا یا چپل رکھنے سے کام بگڑ جاتا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ الٹا جوتا یا چپل اگر درست نہ کیا جائے تو اس سے کام بگڑ جاتا ہے، گھر میں جھگڑے ہوتے ہیں، کام الٹے ہوجاتے ہیں وغیرہ، اس لئے جلد از جلد اس کو سیدھا کردیا جائے ،یہ عقیدہ رکھنا سراسر غلط ہے ،البتہ کسی بھی چیز کو

ايمان و عقائد, مسائل مهمه, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق مسائل

جنتریوں سے فال نکالنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: آج کل بازاروں میں ایسی جنتریاں دستیاب ہیں جن میں مختلف طریقوں سے فال نکالنے کے طریقے اور پیشن گوئیاں درج رہتی ہیں ، ان فالناموں کو کھولنا اور ان کی خبروں پر یقین رکھنا ، اسی طرح ان جنتریوں کی پیشن گوئیوں پر اعتقاد رکھنا شرعاً باطل ہے ، لہذا ایسی جنتریوں کو

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

قرآنی آیات طشتری یابرتن پر لکھ کر مریض کو پلا نا

مسئلہ: بہت سے عامل حضرات مر یض کو طشتر ی یا کسی برتن پر زعفران یاروشنا ئی سے قرآنی آیات لکھ کر دیتے ہیں ، پھر اس میں پانی ڈال کر مریض کو پینے کو کہتے ہیں، ایساکرنا شرعاًجائز ہے بشرطیکہ اس کو مؤ ثرِ حقیقی نہ سمجھاجائے ۔ الحجة علی ما قلنا  ما في

الفاظ کفر, ايمان و عقائد, کفریات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

علماء وحفاظ کی توہین کا حکم شرعی

مسئلہ: علم اللہ کی صفت ہے اور اللہ اپنی اس صفت سے اپنے پسندیدہ بندوں کو ہی نوازتے ہیں ،تاکہ وہ نائبِ رسول بن کر لوگوں کو راہِ شریعت بتلائے ۔بلاکسی سببِ ظاہر ی اورعداوتِ دنیوی،کسی عالمِ دین یا حافظِ قرآن کی اہا نت درحقیقت علمِ دین کی اہانت ہے ، جس کو کفر قراردیا

الفاظ کفر, ايمان و عقائد, کفریات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

توہینِ فتویٰ کا حکمِ شرعی

مسئلہ: بہت سے حضرات مسائلِ شرعیہ یعنی فتووں کی یہ کہہ کر تحقیر کرتے ہیں کہ یہ مفتیوں کی خانہ ساز باتیں ہیں ،لہذا اس کا کوئی اعتبار نہیں، یاآ ج ان فتووں پر کون عمل کرتا ہے، اس طرح کی دیگر توہین آمیز باتیں فتاوی کے متعلق کہی جاتی ہیں، اگریہ باتیں دیدہ ودانستہ،

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, غیر اللہ سے مدد مانگنا, مسائل مهمه

غیر اللہ کی قسم کھاناجائز نہیں ہے

مسئلہ : قسم کا مقصد تقدیس وتعظیم ہے اور وہ صرف اللہ کے ساتھ مختص ہے، اس لیے مخلوق میں سے کسی شخص یا اس کے سر،گلے اورزندگی کی قسم کھانا اگر اس اعتقاد کے ساتھ ہو کہ وہ بھی ایسا ہی مقدس ومعظم ہے جیسے باری تعالیٰ کی ذات ہے، تو اس طرح کی

اوپر تک سکرول کریں۔