سنيما اور ٹی وی

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, جائز اور ناجائز, سنيما اور ٹی وی, مسائل مهمه

کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور موبائل پر فلم بینی

مسئلہ: ۱۔۔۔۔۔ کوئی بھی فلم تصویر کشی کے بعد ہی منظر عام پر آتی ہے، جب کہ تصویر کشی یہ ناجائز وحرام ہے۔ (۱) ۲۔۔۔۔۔ فلم میں گانا ، بجانا پایا جاتا ہے ، یہ بھی ناجائز وحرام ہے ۔ (۲) ۳۔۔۔۔۔ فلم میں رقص وسرود بھی پایا جاتا ہے، جو خلافِ شرع ہے ۔(۳) […]

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, جائز اور ناجائز, سنيما اور ٹی وی, مسائل مهمه

ٹی وی پروگرام کا حکمِ شرعی کیا ہے؟

مسئلہ: موجودہ دور میں ٹی وی کا کوئی پروگرام معاصی ومنکراتِ شرعیہ جیسے گانے، باجے اور سارنگی سے خالی نہیں ہوتا(۱)، نیز ٹی وی اور ڈش وغیرہ کے جو نتائج انسانی معاشرے پرمرتب ہو رہے ہیں، وہ عریانی فحاشی اور بے حیائی جیسے مہلک امراض کا جنم لینا ہے(۲)، ایسی صورتِ حال میں ٹی وی

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, جائز اور ناجائز, سنيما اور ٹی وی, مسائل مهمه

ٹی وی دیکھنے اور دکھانے کا حکمِ شرعی

مسئلہ: ٹی وی (T.V ) اور ویڈیو فلم (Video film) کا کیمرہ جو تصویریں لیتا ہے، وہ اگر چہ غیر مرئی (دکھائی نہ دینے والی ) ہوتی ہیں ، لیکن تصویر بہر حال محفوظ ہوتی ہیں ، اور اس کو ٹی وی پر دیکھا اور دکھایا جاتا ہے، اس کو تصویر کے حکم سے خارج

اوپر تک سکرول کریں۔