بہنوئی سالی کے لیے محرم نہیں
مسئلہ: بہنوئی سالی کے لیے محرم نہیں ہے، محرم اُس شخص کو کہا جاتا ہے جس کے ساتھ ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو(۱)، حالانکہ بہنوئی کے ساتھ نکاح بہن کے اس کے نکاح میں ہونے تک ہی حرام ہے، اگر بہنوئی بہن کو طلاق دیدے اور اس کی عدت گزر جائے، یا بہن کا […]
