وائٹ وائن (WhiteWine) نامی شراب پینا
مسئلہ: وائٹ وائن(WhiteWine)کا اِطلاق عموماً انگوری شراب پر ہوتا ہے، اورانگوری شراب بنصِ قطعی حرام ہے، چاہے قلیل ہو یا کثیر، نشہ آور ہو یا نہ ہو، لہٰذا اگر وائٹ وائن سے مراد انگوری شراب ہو، تو یہ حرام ہے، چاہے دماغ میں خلل پیدا کرے یا نہ کرے۔ الحجة علی ما قلنا : ما […]
