جائز اور ناجائز, حرام اشیاء کے متعلق مسائل, خوشبو, مسائل مهمه

الکحل ملاہوا پر فیومس یاعطر استعمال کرنے کا شرعی حکم

مسئلہ: آج کل سینٹ (پرفیومس )اور عطر وغیرہ میں جو” الکحل“ ملایا جاتا ہے،اگر وہ انگور یا کھجور کی شراب سے بنا ہوا ہو تو وہ ناپاک ہے ،ا س کا استعمال نا جائز ہے، اور اگر وہ اِن دونوں شرابوں کے علاوہ کسی اور پاک چیز کی شراب سے ،مثلاً :مکئی ،جوار، بیر، آلو،چاول […]