جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

آتش بازی اور پٹاخے کا حکم شرعی

مسئلہ: آتش بازی کرنا، پٹاخے پھوڑنا شر عاً نا جا ئز وحرام ہے ، کیونکہ اس میں اپنے مال کو ضا ئع کرنا اور کا فروں کی ایک مذہبی رسم میں تعا ون لازم آتا ہے، اور اسلام نے ہمیں ان دونوں سے منع کیا ہے ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’  القرآن […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

برتھ ڈے(Birthday) یعنی سالگرہ منانا

مسئلہ: بعض حضرات اپنے چھوٹے بچوں کی یا خود کی سالگرہ مناتے ہیں یہ ایک غیر شرعی عمل اور کفار سے مشابہت ہے، نہ رسول اللہ ﷺ نے کبھی اپنی اور اپنے بچوں کی سالگرہ منائی نہ صحابہ نے نہ بعد کے صالحین نے ،یہ مغربی تہذیب کی دَیْن ہے، لہذا اس کا چھوڑنا ضروری

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غیروں کے طریقہ کو پسند کرنے کا حکم

مسئلہ: لباس وگفتار میں غیروں کی نقل، مسلمانو ں کے مقابلہ میں ان کی مدد،ان سے طلبِ مدد،ان پر اعتماد کرنا،ان کو ہمرازومشیر بنانا، اسلامی تاریخ کو چھوڑ کر ان کے ہاں مروجہ تاریخ کو اپنا نا، ان کے تہوار میں شرکت کرنا ، ان کی تہذیب وتمدن کی تعریف کرنا ، ان کے عقائدِ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوستی اور دشمنی اللہ کیلئے ہونی چاہیے

مسئلہ: شریعتِ اسلامیہ میں اللہ ہی کیلئے محبت اور اللہ ہی کیلئے دشمنی کوسب سے افضل عمل قرار دیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ قرآن وحدیث میں جہاں بھی مطلق محبت اور دشمنی کو بیان کیا گیا ہے اس سے مراد اللہ کے لیے محبت اور اللہ کے لیے دشمنی ہوتی ہے، اللہ کے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوستی کی حدود

مسئلہ: جب کوئی شخص کسی سے محبت کرے تو اسے چاہئے کہ دھیرے دھیرے محبت کرے ،کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کا یہ دوست کسی دن اس کا دشمن بن جائے، اسی طرح جب کسی کے ساتھ دشمنی کرے تو دشمنی بھی دھیرے دھیرے کرے، کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کا یہ دشمن

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوستی یا دشمنی کس سے ہو ؟

مسئلہ: دوستی یا دشمنی کے حقدار ہو نے کے اعتبار سے لوگوں کی تین قسمیں ہیں: (۱) وہ لوگ جوایسی خالص محبت اور دوستی کے حقدار ہیں کہ جن میں عداوت ونفرت کا کوئی حصہ شامل نہ ہو ۔ (۲) وہ لوگ جوایسی عداوت وبغض کے حقدار ہیں جن میں دوستی ومحبت کا کوئی عنصر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوستی یا دشمنی کا معیار شریعت کی روشنی میں

مسئلہ: اللہ تعالی نے انسان کویہ صلا حیت بخشی کہ انسانوں کے ساتھ سچے رشتے قائم کرے اور وہ رشتے جو خون کے نہیں ہو تے ان میں دوستی کا رشتہ سب سے پاکیزہ، مضبوط اور خوبصورت ہو تا ہے ۔ اچھے لوگوں کی دوستی نہ صرف دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی مفید ہو

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کھلونوں اور گڑیوں کا حکمِ شرعی

مسئلہ: آج کل گھروں میں بچوں کے کھلونے تقریباً ہر جگہ موجود ہوتے ہیں، کوئی جانوروں کی شکل میں ہوتے ہیں تو کوئی گڑیا وغیرہ کے مجسمہ کی صورت میں، ان کا حکمِ شرعی یہ ہے کہ جن گڑیوں کے نقوش یعنی ناک، کان اور دیگر اعضاء نمایاں نہیں ہوتے ، بلکہ وہ محض ایک

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مختلف کمپنیوں کے کیلنڈر اور ڈائری کے احکام

مسئلہ: آج کل سالِ نو کے آغاز میں کیلنڈر اور ڈائریاں تقسیم کرنے کا رواج ہے، اصلاً یہ کسی کمپنی یا ادارہ کا اشتہار ہوتی ہیں ، اگر یہ کیلنڈر اور ڈائریاں ایسی کمپنی کی ہیں جن کا کاروبار حرام ہے ، مثلاً سودی بینک، تو ان کو اپنی آفسوں میں رکھنا اور استعمال کرنا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عبادتوں میں ریاء کاری(دکھلاوا) حرام ہے ؟

مسئلہ: نصوصِ قطعیہ سے ثابت ہے کہ عبادتوں میں اخلاص واجب ہے اور ریاء ودکھلاوا حرام ہے، اپنی عبادتوں میں اللہ کی رضا کا مقصود ہونا اخلاص ہے ،کسی اور چیز کا مقصود ہونا ریاء ہے، آپ ﷺنے ریاء کو شرکِ اصغر فرمایا ہے ، اگرکوئی شخص اس لئے نماز پڑھے کہ لوگ ترکِ صلوٰة

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

فرض نمازوں کے بعد درود شریف کا اہتمام

مسئلہ: فرض نمازوں کے بعدبالالتزام ﴿ إن اللہ وملائکتہ یصلون علی النبي ﴾ اوردرود شریف پڑھنا ،خواہ جہراًہو یا سراً ،خلافِ شرع اوربدعت ہے، کیوں کہ یہ طریقہ قرونِ مشہود لہا با لخیر اور ایمہٴ اربعہ میں سے کسی سے ثابت نہیں ۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” مشکوة المصابیح “ :

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نئے سال کی آمد پر خوشیاں منانا

مسئلہ:  نئے سال کی آمد پر جو ہو لی ڈ ے اور چھٹی رکھ کر جشن منایا جاتا ہے ،وہ یہودونصاریٰ کی رسم ہے ،شریعتِ اسلامی میں اس کی کوئی اصل وبنیاد نہیں ہے، بلکہ اسلام نے اپنے ما ننے والوں کو یہود ونصاریٰ کی مشابہت اور ان کی عیدوں اور تہواروں میں کسی بھی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

انگریزی زبان کا سیکھنا

مسئلہ: انگر یزی سیکھنا فی نفسہ ممنوع نہیں ہے، اس لیے انگریزی زبان کاسیکھنا اگر مصلحتِ دینی مثلاً ردّنصاریٰ وہنود ،یامصلحتِ دنیوی مثلاً کسبِ معاش وغیرہ کے لیے ہو تو جائز ہے (۱)، لیکن اگر انگریزی کاسیکھناکسی مفسدہٴ شرعیہ کی طرف مفضِی وموٴدِّی ہو، یعنی اطوارِ دینیہ وعقائدِشرعیہ کی تخریب کاذریعہ وسبب بنے توشرعاً ناجائز

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

 مریضوں کو پھولوں کے گلدستہ کاتحفہ ،یورپ کی اندھی تقلید

مسئلہ: بعض لوگ بیماروں کومصنوعی پھول ہدیہ میں دیتے ہیں ،ان پھولوں کانہ کوئی فائدہ ہے اور نہ ہی اہمیت ،نہ ان سے بیمار کو شفا ملتی ہے ،اورنہ ہی اس کی تکلیف اور درد کم ہوتاہے، نہ ان سے صحت حاصل ہوتی ہے نہ امراض دور ہوتے ہیں،کیوں کہ یہ مصنوعی پھول ہیں، جوانسانی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عدمِ نظافت وطہارت میں تشبہ مع الکفار لازم آتا ہے

مسئلہ: اسلام ایک پاکیزہ مذہب ہے ،اس نے اپنے ماننے والوں کو جہاں ظاہری اور باطنی پاکی وطہارت کا حکم دیا، وہیں اس بات کا بھی امر فرمایا کہ جن جگہوں پر ان کی سکونت ورہائش ہے ،وہ بھی صاف ستھری رہیں ،کیوں کہ گھروں اور کمروں میں کوڑا کرکٹ جمع کرنا ، صفائی کا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غیرحاضر ہوتے ہوئے حاضری لگانا

مسئلہ: کسی طالب علم ،استاذ ومعلم، اور ملزم ونوکر کے غیر حاضر ہونے کے باوجود، کسی دوسرے شخص کا اس کی حاضری لگانا، اور اسے خدمتِ انسانیت سمجھنا محض شیطانی دھوکہ ہے، اور بروزِ قیامت باعثِ موٴاخذہ ہے، کیوں کہ اس کا یہ عمل ان ممنوعاتِ شرعیہ سے مرکب ہے: (۱)جھوٹ، (۲)ادارہ وانتظامیہ کے ساتھ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

تعزیتی جلسوں میں خاموشی اختیا رکرنا

مسئلہ: بعض مسلم تنظیمیں،سیاسی جماعتیں،سرکاری یانیم سرکاری ادارے، کسی دینی یاسیاسی شخصیت کے انتقال پر تعزیتی جلسوں میں چند منٹ کی خاموشی اختیار کرکے اسے خرا جِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جبکہ یہ طریقہ نہ صرف غیراسلامی بلکہ بدعت(۱)، اورعاداتِ قبیحہ میں کافروں کی مشابہت اختیا ر کرنا ہے(۲) ،مسلمانوں کے لیے اپنے مردوں اور

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

امتحان میں نقل کرنایاکروانا

مسئلہ: امتحان کا مقصود، نصاب سے مطلوب، طلباء کی استعداد وصلاحیت کو جانچنا اور پرکھنا ہے، اس لیے کسی طالب علم کا بحالت ِامتحان ،کسی کی جوابی کاپی دیکھ کر نقل کرنایاکروانا، یا اپنے ساتھ جوابی تحریر لے جانا، احکامِ انتظامیہ کی خلاف ورزی، ممتحن کے ساتھ دھوکہ دہی، اور جھوٹ وخیانت جیسی عظیم قباحتوں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اظہارِ مسرت یا ہنگامی صورت میں تالیاں ،سیٹیاں بجانا اور چیخنا چلانا

مسئلہ: کسی جلسے جلوس،دینی یا دنیوی پروگرام ،فنکشن ومیٹنگ، کانفرنس و سیمینار میں کسی اچھی اوردل لبھاتی بات پر،یا کھیل کود یا کسی اورہنگامی صورت میں اظہارِمسرت کیلئے تالیاں اور سیٹیاں بجاکرداد وتحسین دینااورچیخنا چلانا شرعاًممنوع اور مکرو ہِ تحریمی ہے ،اولاً: اس وجہ سے کہ یہ لہو لعب کی صورت ہے ، اور ثانیاً:اس

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

فحش ناول ،کامکس، اخبارات وجرائم پڑھنا

مسئلہ: آج کل بہت سے نوجوان فحش ناول، کامکس، اخبار ورسائل اورماہنامہ جرائم وغیرہ پڑھتے ہیں، جن میں جرائم پیشہ افراد کے حالات و واقعات، طریقہائے جرم، فحش اورگندے اشعار، فحاشی اور عریانیت کو عام کرنے والے مواد، اور بعض ایسے جملے اور ڈائیلاگ ہوتے ہیں، جن سے اسلامی اخلاق سوزی اور ایمان کشی لازم

اوپر تک سکرول کریں۔