عیسائی مشنری اسکولوں میں اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا
مسئلہ: انگلش میڈیم مشنری اسکولوں اور کالجوں میں مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کو تعلیم کے لیے بھیجنا بہت سی دینی واخلاقی خرابیوں کا سبب ہے، یہ لوگ ہر ممکن یہ کوشش کرتے ہیں کہ مسلم بچوں اور بچیوں میں اسلامی عقیدے باقی نہ رہیں، اور ان کے قلب ودماغ میں عیسائی عقائد ونظریات بیٹھ جائیں، […]
