جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلم کے جنازہ کے ساتھ مَرگھَٹ جانا

مسئلہ: غیر مسلم کے جنازہ کے ساتھ ساتھ مَرگھَٹ (ہندووٴں کے مُردے جلانے کی جگہ) جانا، اور وہاں مذہبی رُسوم میں شرکت کرنا، دونوں باتیں ناجائز ہیں، ہاں! گھر پر تعزیت کی اجازت ہے، جیسا کہ علامہ شامی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی کا پڑوسی یہودی یا مجوسی ہو، اور اس کے […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جمعہ کے دن کی موت

مسئلہ: عوام میں مشہور ہے کہ جس شخص کاجمعہ کے دن انتقال ہوجائے، اس کو عذابِ قبر نہیں ہوتا، یہ بات ترمذی شریف کی حدیث سے ثابت ہے، (البتہ ترمذی کی جس روایت میں یہ فضیلت وارد ہوئی ہے، اس کی سند میں انقطاع ہے، لیکن اس کے دیگر طُرُق بھی ہیں، جن میں اتصال

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اگر بتی جلانا سنت ہے یا مستحب؟

مسئلہ: بعض لوگ اگربتی جلانے کو سنت یا مستحب کہتے ہیں، جب کہ دیگر بعض یہ کہتے ہیں کہ یہ سنت یا مستحب تو نہیں، مگر اس سے بلائیں دور ہوتی ہیں، یہ تمام باتیں بے بنیاد ہیں، شریعت میں اس کی کوئی اصل ودلیل نہیں(۱)، ہاں! البتہ پہلے زمانے میں لوگ خوشبو کے لیے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

خانۂ کعبہ ومسجد نبوی وغیرہ کا نقشہ گھروں میں آویزاں کرنا

مسئلہ: بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ خانہٴ کعبہ اور روضہٴ اقدس ﷺ وغیرہ کا نقشہ جو گھروں میں آویزاں کیا جاتا ہے، بدعت ہے، جب کہ خانہٴ کعبہ ، روضہٴ اقدس ﷺ وغیرہ واجب الاحترام ہیں، اور اُن کی تصاویر نہ مطلوب ہے اور نہ ممنوع، لہٰذا خانہٴ کعبہ ، بیت المقدس، مسجد نبوی (علی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بلا تحقیق اپنے نام کے ساتھ سید لکھنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: حقیقت میں سید وہ ہے جو باپ کی طرف سے نسبت کے اعتبار سے نبی کریم ﷺ کی اولاد میں ہو، جب کہ بعض لوگ ماں کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی اولاد میں سے ہوتے ہیں، اور اپنے آپ کو سید لکھنا شروع کردیتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ بلا تحقیق اپنے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

علم دین حاصل کیے بغیر دینی مسائل میں دخل دینا

مسئلہ: کسی بھی فن میں پوری مہارت کے بغیر اس فن سے متعلق اظہارِ رائے معیوب وناپسندیدہ سمجھا جاتا ہے، مگر علم دین حاصل کیے بغیر دینی مسائل میں دخل دینے کو ناپسندیدہ نہیں سمجھا جاتا، اور کسی دلیلِ شرعی کے بغیر اتنا کہنے کو کافی سمجھا جاتا ہے کہ – ” ہمارا یہ خیال

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

یوتھینزیا(Euthanasia) یعنی قتل بہ جذبۂ رحم

مسئلہ: شریعتِ اسلامی میں جان کی بڑی اہمیت ہے، اور جہاں تک ممکن ہو اُس کی حفاظت خود اُس شخص کا اور دوسروں کا فریضہ ہے(۱)، اِس لیے: ۱۔۔۔کسی مریض کو شدید تکلیف سے بچانے ، یا اُس کے متعلقین کو علاج اور تیمارداری کی زحمت سے نجات دلانے کے لیے جان بوجھ کر ایسی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

موت کی تمنا کرنا

مسئلہ: بیماری وصحت ، مصیبت وراحت، انسانی زندگی کا لازمہ ہے، مگر بسا اوقات انسان مسلسل بیماریوں اور بلاوٴں میں گھر جاتا ہے، یا کسی ایسے مہلک مرض میں مبتلا ہوجاتا ہے، جس سے بظاہر افاقہ کی امید نظر نہیں آتی، اور وہ انتہائی درد وتکلیف کے عالَم میں اپنی زندگی کے شب وروز گزارتا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

موجودہ زمانہ میں غلام باندی کا وجود

مسئلہ: شرعی باندیاں وہ ہیں جو جہاد میں گرفتار کرکے مالِ غنیمت میں شامل کرلی گئی ہوں، اور امیر یعنی خلیفة المسلمین یا اس کے نائب نے ان کو دار الحرب سے اپنے اسلامی علاقہ – دار الاسلام- میں لاکر قاعدہٴ شریعت کے مطابق تقسیم کیا ہو، دار الاسلام میں لانے اور امیر کی تقسیم

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

طلباء مدارس احتیاط کو اپنائیں

مسئلہ: آپ ﷺ نے وضو کرتے وقت پانی کو احتیاط کے ساتھ خرچ کرنے کی اس قدر تاکید فرمائی کہ ایک حدیث میں آپ نے یہاں تک فرمایا : ”پانی کو فضول خرچ کرنے سے بچو ، خواہ تم کسی بہتے ہوئے دریا کے پاس کھڑے ہو“ ۔(۱) ظاہر ہے جو شخص کسی بہتے ہوئے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اپنے نام کے آگے ”غفر لہ“ یا ” عفی عنہ“ لکھنا

مسئلہ: بعض طلباء کی طرف سے یہ سوال ہوتا ہے کہ – استاذ اپنے نام کے آگے ”غُفِر لہ“ یا ’’عُفِی عنہ“ لکھتا ہے، تو کیا ہم بھی اپنے نام کے آگے اس طرح لکھ سکتے ہیں؟ اور اس کا کیا مطلب ہے؟ تو جواباً عرض ہے کہ – آپ بھی اپنے نام کے آگے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سفارش کے سلسلے میں شریعت کا ضابطہ

مسئلہ: آج کل سفارشوں اور اپنے اثر ورسوخ کے استعمال کا دور دورہ ہے، یہ بھی نہیں دیکھا جاتا کہ سفارش جائز حق کے لیے ہے یا نا جائز؟ اور جس کے لیے کسی چیز کی سفارش کی جارہی ہے وہ اُس کا اہل وحقدار ہے بھی یا نہیں؟ حالانکہ شریعتِ اسلامیہ میں کسی کی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیپسول(Capsule) کا استعمال

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم دوائی کے طور پر جتنے بھی کیپسول (Capsule)لیتے ہیں، وہ جیلاٹین (Gelatine) سے بنتے ہیں، اور یہ عموماً جانور کی چربی سے حاصل کی جاتی ہے، پودوں سے بہت کم کیپسول بنتے ہیں، اس لیے ان کا استعمال درست نہیں ہے، اُن کی یہ بات اس وقت

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سوائن فلو کی ویکسین کا استعمال

مسئلہ: بیماری یا وائرس کوئی بھی ہو اس کی روک تھام کے لیے انسدادی تدابیر اختیار کرنا مقاصدِ شرعیہ میں داخل ہیں، اس لیے سوائن فلو کی ویکسین(Swinflu Vaccine) استعمال کرنا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ اس کے اجزاء ترکیبی میں کسی حرام چیز کی آمیزش نہ کی گئی ہو۔ والحجة علی ما قلنا : ما

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سانڈے کا گوشت اور تیل استعمال کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: سانڈا(۱) جس کی چربی کا تیل نکالا جاتا ہے، خبیث جانوروں میں سے ہے، لہٰذا اس کا گوشت کھانا جائز نہیں ہے(۲)، البتہ اگر اس کا تیل بطورِ دوا – خارجِ بدن یعنی بیرونی جسم میں استعمال کیا جائے، تواس کی گنجائش ہے(۳)، بشرطیکہ نماز سے پہلے اس کو دھولیا جائے۔(۴) الحجة علی ما

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہاتھ دھوکر تولیہ سے پونچھنا

مسئلہ: بعض لوگ جب کھانے کے لیے ہاتھ دھوتے ہیں، تو اُنہیں تولیہ اور رومال وغیرہ میں پونچھتے ہیں، اور بعض پونچھتے نہیں، مگر چھڑکتے ہیں، یہ دونوں باتیں اخلاق وآداب کے خلاف ہیں، ادب یہ ہے کہ کھانے کے لیے جب ہاتھ دھوئیں، تو اُنہیں تولیہ رومال میں نہ پونچھیں، اور نہ چھڑکیں(۱)، کیوں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مسلم خاتون اور پیشۂ طبابت

مسئلہ: بسا اوقات کوئی مسلم خاتون اچھی طبیبہ ہوتی ہے، وہ حلال آمدنی کے علاوہ اچھا وقت گزارنے اورمسلم خواتین کو علاج کی سہولت پہنچانے کے لیے دواخانہ قائم کرنا چاہتی ہے، تو اس کا شوہر اُسے اس سے منع کرتا ہے، اگرچہ شوہر کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ عورت کو کوئی ذریعہٴ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

صفائی ستھرائی اور سلیقہ مندی

مسئلہ: گھروں اور صحنوں کو صاف ستھرا، اور اسباب وسامان کو ترتیب وسلیقہ مندی سے رکھناشرعاً مطلوب ہے، کیوں کہ آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ” إنَّ اللّٰه طَیِّبٌ یُحِبُّ الطّیبَ، نَظِیْفٌ یُحِبُّ النَّظَافَةَ، کَرِیْمٌ یُحِبُّ الْکَرَمَ، جَوَادٌ یُحِبُّ الْجُوْدَ، فَنَظِّفُوْا“ -یعنی اللہ تعالیٰ پاکیزہ ہیں، پاکیزگی کو پسند فرماتے ہیں، صاف ونظیف ہیں، صفائی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عمامہ باندھنا مستحب ہے

مسئلہ: عمامہ باندھنا ہر مسلمان کے لیے مستحب ہے، اس سے مسلمانوں کا وقار بڑھتا ہے، غیروں پر ہیبت طاری ہوتی ہے، لیکن جب کوئی غیرِ عالم وحافظ عِمامہ باندھتا ہے، تو بعض لوگ اس پر یوں طعن کرتے ہیں کہ – بڑا عالم وحافظ بن گیا، جو عِمامہ باندھ رکھا ہے- اُن کا یہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جمعہ کے دن ”جمعہ مبارک “ کہنا

مسئلہ: آج کل لوگ موبائل اور ای میل وغیرہ کے ذریعہ جمعہ کے دن، ”جمعہ مبارک“ کہتے ہیں، شرعاً اس کی کوئی اصل نہیں، اور نہ ہی حضراتِ صحابہ ، تابعین، تبعِ تابعین اور بزرگانِ دین کے عمل سے اس کا کوئی ثبوت ملتاہے، لیکن اگر کسی شخص نے ایسا کہہ دیا تو ناجائز وبدعت

اوپر تک سکرول کریں۔