جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ڈاکٹروں کا زیادہ کمیشن والی دوا تجویز کرنا

مسئلہ: بعض دوا ساز کمپنیاں اپنی دواوٴں کی فروخت اور ان کی تشہیر کے لیے ڈاکٹروں کو مخصوص مقدار میں کمیشن اور گفٹ وغیرہ دیتی ہیں، کمپنیوں کا ڈاکٹروں کو کمیشن اورگفٹ دینا اور ڈاکٹروں کااسے لینا شرعاً جائز ودرست ہے(۱)، مگر مریض کا معائنہ کرنے اور مرض کی تشخیص ہوجانے کے بعد ، دوسری […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عجیب دھوکہ دہی

مسئلہ: بعض لوگ کسی شخص کا موبائل نمبر کہیں سے حاصل کرکے ، بذریعہ ایس ایم ایس (SMS)یا کال ، اپنے آپ کو کسی مشہور کمپنی کا ایجنٹ اور نمائندہ بتاکر کہتے ہیں کہ کمپنی نے اپنے گاہکوں کے درمیان قرعہ اندازی کرکے آپ کو مثلاً ۲۰/ لاکھ یا ۲۵/ لاکھ کے انعام کا مستحق

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مالی تاوان

مسئلہ: کبھی دو فریق آپس میں لڑائی جھگڑا کرتے ہیں، تو ایک تیسرا فریق ان کے درمیان صلح کرنے کے لیے ، ان میں سے جس کی غلطی ہو، اس پر مالی تاوان رکھتا ہے، تو یہ مالی تاوان لازم کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، البتہ اگر کسی معاملہ میں کسی فریق کا واقعی کچھ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سیکنڈ کلاس کا ٹکٹ لے کر فرسٹ کلاس میں سفر

مسئلہ: بعض لوگ سفر کرنے کے لیے ریلوے کا سیکنڈ کلاس (SECOND CLASS) ٹکٹ لیتے ہیں، اور سیکنڈ کلاس میں بھیڑ ہونے کی وجہ سے فرسٹ کلاس (FIRST CLASS) میں سفر کرتے ہیں، ایسا کرنا جائز نہیں ہے، کیوں کہ حکومت کی طرف سے سیکنڈ کلاس کے ٹکٹ کی جو منفعت متعین ہے، ٹکٹ کا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بلا ٹکٹ سفر کرنے والاکرایہ کس طرح ادا کرے؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن تک بلا ٹکٹ سفر کرے،جو جائز نہیں ہے، تو اسے چاہیے کہ جتنی دفعہ اس نے بلا ٹکٹ سفر کیا، اتنی دفعہ کرایہ کا حساب لگاکر ٹکٹ خرید لے اور ضائع کردے، اس طرح ان شاء اللہ اس کا ذمہ فارغ ہوجائے گا، کیوں کہ اس

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ریلوے ملازم کا ”ریلوے قانون“ کی خلاف ورزی

مسئلہ: بعض لوگ ریلوے میں ملازم ہوتے ہیں، ریلوے کے قانون کے مطابق ان لوگوں کو ایک سال میں کئی مرتبہ مفت پاس ملتا ہے، کہ وہ جہاں چاہیں بلاٹکٹ کے پاس دکھا کر آجا سکتے ہیں ، اب یہ لوگ دوسرے کے بچوں اور رشتہ داروں کو اپنا بچہ اور رشتہ دار بتا کر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مرض سے صحتیابی کے بعد پھولوں کا ہار پہنانا

مسئلہ: بعض اوقات مریض کے بیماری سے شفا پانے پر دوست واحباب اُس کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈالتے ہیں ، دوستوں کا یہ عمل اظہارِ مسرت اور شکر نعمت کے لیے ہوتا ہے، اس لیے ایسا کرنا جائز ہے(۱)، مگر اس میں غلو کرنا جائز نہیں ہے، نیز اس قسم کی چیزیں ابتداء

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مرنے والے کے عیوب بیان کرنے کا حکم شرعی

مسئلہ: بعض لوگ کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کی برائی کرتے ہیں کہ وہ ایسا تھا، وہ یوں تھاوغیرہ ، جب کہ اسلامی تعلیم یہ ہے کہ مرنے کے بعد لوگوں کو معاف کردینا چاہیے، کیوں کہ ”کفنوں کو میلا کرنے“ اور ”پھٹے میں ٹانگ اَڑانے“ سے کچھ ہاتھ نہیں آتا،اُن کو اُجلا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دعا کے لیے سجدہ کا التزام

مسئلہ: عام حالات میں دعا کے لیے سجدہ جائز ہے، مگر اس کا التزام بدعت ہے، اور نماز کے بعد متصلاً چونکہ سجدہٴ تلاوت بھی مکروہِ تحریمی ہے، اس لیے نماز کے بعد متصلاً سجدہ میں جاکر دعا مانگنا مکروہ ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” حلبي کبیر “ : وسجدة شکر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سنتوں کے بعد باتیں کرنا

مسئلہ: بعض لوگ اذان کے فوراً بعد مسجد آجاتے ہیں، جو یقینا بڑی اچھی بات ہے، لیکن وہ سنت سے فارغ ہوکر اِدھر اُدھر کی باتیں کرتے بیٹھتے ہیں، اس سے پڑھی ہوئی سنتیں باطل تو نہیں ہوتیں کہ ان کا اعادہ لازم ہو، مگر ثواب باطل ہوجاتا ہے، اس لیے سنتوں کے ثواب کو

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

”جلَّ تو جلال تو، آئی بَلا کو ٹال تو “کا وظیفہ

مسئلہ: بعض لوگ مصیبت یا پریشانی کے وقت ایک مہمل وظیفہ ” جلَّ تو جلال تو، آئی بَلا کو ٹال تو، قدرت ہے کمال تو، نبی جی کی جھولی بھرے ، بیچ میں ہے قرآن تو“ پڑھتے ہیں، شرعاً اِس کی کوئی اصل نہیں ہے، اس کی بجائے اندیشہ کے موقع پر﴿اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْرَتِه مِنْ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مملوکہ زمین کے نیچے پانی مباح الاصل ہے

مسئلہ: مملوکہ زمین کے نیچے پانی مباح الاصل ہے ،کسی کی ملک نہیں، بوقتِ ضرورت، مصلحتِ عامہ کے پیش نظر حکومت بورنگ کرانے سے روک سکتی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” السنن لإبن ماجة “ : عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ: ” المسلمون شرکاء فی ثلاث: فی الماء

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

زائد از ضرورت پانی کا استعمال

مسئلہ: جن امور میں پانی استعمال کرنے کی اجازت ہے ، ان میں بلا ضرورت یا ضرورت سے زیادہ پانی استعمال کرنا اسراف ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” القرآن الکریم “ : ﴿کلوا واشربوا ولا تسرفوا ، إنه لا یحب المسرفین﴾۔ (الأعراف: ۳۱) ما فی ” أحکام القرآن لإبن العربی “

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

موقوفہ پانی میں اسراف

مسئلہ: موقوفہ پانی میں اسراف یعنی زائد ضرورت استعمال حرام ہے، اور اگر مملوکہ ومباح پانی ہے، تو اس میں اسراف مکروہِ تحریمی ہے، مدرسہ اور مسجد میں موجود حوض ونل کا پانی موقوفہ ہے، لہذا اعضاء مغسولہ میں مسنون تکرار پر اضافہ، یا وضو واستنجا کے بعد نل وغیرہ کو یوں ہی کھلا چھوڑ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

 ڈیم کی تعمیر کے لیے آبادی کی منتقلی

مسئلہ: بوقت ضرورت مفاد عامہ کے پیش نظر ڈیم تعمیر کرنے کیلئے آبادی منتقل کی جاسکتی ہے، بشرطیکہ جن لوگوں کو منتقل کیا جارہا ہے، انہیں فوری طور پر ایسا عادلانہ مبنی بر انصاف معاوضہ ادا کیا جائے، جو ان کیلئے تلافی ما فات اور باز آباد کاری کیلئے کافی ہوسکے۔ الحجة علی ما قلنا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ڈیم کا پانی چھوڑتے وقت بالائی و نشیبی علاقوں کا تحفظ

مسئلہ: سیلاب اور بارشوں کی کثرت کی بناء پر جب ڈیم کے پانی کو چھوڑنے کی ضرورت پڑ جائے، تو ایسے موقع پر بالائی اور نشیبی دونوں آبادیوں کے تحفظ کا خیال رکھا جائے، اور حتی الامکان وہ صورت اختیار کی جائے جس میں کم سے کم نقصان ہو۔ الحجة علی ما قلنا : ما

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نہروں سے فائدہ اٹھانا

مسئلہ: نہروں سے فائدہ اٹھانا بقدر ضرورت جائز ہے، بشرطیکہ اس سے نہروں اور دوسرے لوگوں کو نقصان نہ ہو، کیوں کہ دوسروں کو ضرر پہنچائے بغیر اپنی جائز ضرورتوں کو پورا کرنا درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الفتاوی الهندیة “ : والثانی ماء الأدویة العظام کجیحون وسیحون ودجلة والفرات

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بسلیری پانی اورپاوٴچ کی خرید وفروخت

مسئلہ: وہ تمام صورتیں جن میں پانی کو کسی چھوٹے بڑے برتن یا کسی چیز میں بالقصد محفوظ کر لیا جائے، ملکیت ثابت ہوجاتی ہے، لہذا آج کل بوتلوں او ر پاوٴچ وغیرہ میں پیک کرکے ، یا ٹینکر وغیرہ میں بھر کر جو پانی فروخت کیا جاتا ہے، شرعاً جائز ہے، البتہ پانی کو

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پانی کی تجارت کرنا

مسئلہ: پانی پر ملکیت حاصل ہونے والی تمام شکلوں میں پانی کی تجارت جائز ہے،(۱) جب کہ مفادِ عامہ متاثر نہ ہو،(۲) لہذا عوامی نلوں اور پانی کے ذخائر سے اپنے حق سے زیادہ لے کر اور دوسروں کو ان کے حق سے محروم کرکے، اس پانی کو فروخت کرنا جائز نہیں ہے۔(۳) الحجة علی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پانی فراہمی کا معاوضہ

مسئلہ: ہر شہری کو پانی کی فراہمی حکومت کی ذمہ داریوں میں سے ہے، وہ اس پر مناسب معاوضہ بھی لے سکتی ہے، اور معاوضہ پر قدرت رکھنے والوں سے اجرت نہ ادا کرنے کی صورت میں پانی روک لینے کا حق رکھتی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” بدائع الصنائع “

اوپر تک سکرول کریں۔