جائز اور ناجائز, حیوانات کے متعلق مسائل, مچھلی کا کھانا, مسائل مهمه

مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینا

مسئلہ: مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے، البتہ اطباء اِس سے منع کرتے ہیں، کہ اس سے سفید داغ ہونے کا اندیشہ ہے، اس لیے اِس سے بچنا بہتر ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” المطاعم والمشارب “ : نقل ابن القیم عن ابن ماسویه فصلا […]