خصالِ فطرت کے متعلق مسائل

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کے بال نالی میں نہ بہائیں

مسئلہ: بسا اوقات وضو کے دوران داڑھی کے بال ہاتھ میں آجاتے ہیں، یا گرجاتے ہیں، تو ان بالوں کو نالی میں نہ بہائیں، یہ انسانی جز ہے، جس کااحترام لازم ہے، ان بالوں کو الگ کونے میں رکھ دیں، پھر ممکن ہو تو بعد میں زمین کے نیچے دفن کردیں، یا ایسی جگہ ڈالدیں […]

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, مہندی اور خضاب

داڑھی کو سیاہ رنگ سے رنگنا

مسئلہ: داڑھی کے سفید بالوں کو سیاہ رنگ سے رنگنا منع ہے(۱)، سیاہ رنگ کے علاوہ کی اجازت ہے(۲)، مگر اس شرط کے ساتھ کہ اس میں کوئی نجس چیز شامل نہ ہو، اور اس میں کوئی ایسا ذی جِرم (جسم والا) مادّہ نہ ہو، جو پانی پہنچنے کے لیے رکاوٹ بنے، بلکہ اس کو

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی اُگانے کے لیے بلیڈ گھمانا کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کسی شخص کی داڑھی پوری نہیں نکلی، صرف ٹھڈی پر بال اُگے ہیں گالوں پر نہیں، تو وہ اتنی ہی داڑھی رکھنے کا مکلف وپابند ہے، اور اتنی داڑھی رکھنے سے اس پر کوئی گناہ نہیں، بعض لوگ اُسے یہ مشورہ دیتے ہیں کہ داڑھی کو ایک بار پوری طرح سے منڈوالو، تو

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بالغ مسلم اور نو مسلم کی ختنہ کا حکم شرعی

مسئلہ: ختنہ شعائر اسلام اور اس کے خصائص میں سے ہے، مسلم کے لیے اس کی اتنی اہمیت نہیں جتنی نومسلم کے لیے ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ مسلمان بچہ ہو تو اس کی ختنہ کا حکم ہے، لیکن جب وہ بالغ ہوجائے تو اس کی ختنہ کا حکم نہیں ہے، کیوں کہ ختنہ

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ناخن کاٹنا

ناخن کاٹنے کا طریقہ

مسئلہ: ناخن جس طرح چاہیں کاٹ سکتے ہیں، کوئی مخصوص طریقہ لازم ومتعین نہیں، اچھا یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی سے ابتدا کریں، اور چھوٹی انگلی پر ختم کریں، پھر بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے کاٹتے ہوئے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر ختم کریں، اور پیر کے ناخن میں دائیں

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کے متعلق مختلف باتیں

مسئلہ: داڑھی کے متعلق لوگ مختلف باتیں کرتے ہیں، کوئی کہتا ہے ٹھوڑی کے نیچے سے اِس کو شروع کرو، کوئی کہتا ہے ہونٹ کے نیچے سے ایک مشت رکھو، کوئی کہتا ہے اِتنی رکھو کہ دور سے نظر آنی چاہیے، کوئی کہتا ہے کہ جتنی نیچی جائے جانے دو، کاٹنا حرام ہے، اِس سلسلے

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کا حکم اور اس کی حد

مسئلہ: احادیثِ صحیحہ کی روشنی میں باجماع امت داڑھی رکھنا واجب اور داڑھی منڈانا حرام ہے، اسی طرح ایک قُبضہ (مٹھی) سے کم ہونے کی صورت میں کتروانا بھی حرام ہے، ائمہ اربعہ (حنفیہ، مالکیہ، حنابلہ اور شافعیہ) کا اس پر اتفاق ہے، داڑھی کی حدود یہ ہیں : کنپٹی کے قریب اُبھری ہوئی ہڈی

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ختنہ کے موقع پر امام یا مؤذن کو رسمی وجبری ہدیہ دینا

مسئلہ: بعض علاقوں میں بچوں کی ختنہ کے موقع پر لوٹا بھر کر اناج یا اور کوئی چیز امام یا موٴذن وغیرہ کو رسماً یا جبراً ہدیہ میں دی جاتی ہے، اس طرح کے رسمی اور جبری ہدیہ کے لینے دینے سے بچنا اَحوط ہے(۱)، لیکن جہاں کہیں رسم اور جبر نہ ہو، وہاں ختنہ

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ختنہ کے وقت لوگوں کو جمع کرنا

مسئلہ: ختنہ کے وقت لوگوں کوجمع کرنا غلط ہے(۱)، لیکن ختنہ سے فراغت کے بعد اگر ادائے سنت کے شکریہ کے طور پر دعوت کرے، خواہ عقیقہ کے ساتھ یا بغیر عقیقہ کے ، درست ہے(۲)، البتہ اس دعوت کو ضروری تصور کرنا غلط ہے۔(۳) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” مسند

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مختون بچے کا ختنہ دو بارہ کرنا

مسئلہ: بچہ اگر ماں کے پیٹ سے ہی مختون (ختنہ کیا ہوا) پیدا ہوا، اور اطباء حضرات دوبارہ ختنہ کرانے سے منع کریں، یعنی دوبارہ ختنہ کرنے کی گنجائش وضرورت باقی نہ رہے، تو ایسے مختون بچے کا ختنہ نہ کیا جائے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : وفي

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ختنہ کس وقت کی جائے؟

مسئلہ: ختنہ سنتِ ابراہیمی اور شعائرِ اسلام میں سے ہے(۱)، بلوغ سے پہلے پہلے جب بھی بچہ میں تحمل کی طاقت ہو ختنہ کرادینا چاہیے، حضرت امام اعظم رحمہ اللہ سے اس کے وقت کے متعلق کوئی روایت منقول نہیں ہے، البتہ بعض فقہاء کرام نے سات سال اور بعض نے نوسال کا وقت تجویز

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ناخن کاٹنا

فیشن کے طور پر لمبے ناخن رکھنا

مسئلہ: آج کل فیشن کے طور پر بڑے بڑے ناخن رکھنے کا رواج بڑھتا جارہا ہے، جب کہ شریعتِ مقدسہ نے ناخن کاٹنے کو امورِ فطرت میں شمار کیا ہے، اور اس کے لیے دن بھی مقرر کیے ہیں، یعنی ہفتہ میں ایک بار کاٹنا مستحب، پندرہ دنوں کے بعد جائز، اور چالیس دن سے

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

مونچھیں بڑی بڑی رکھنا

مسئلہ: مونچھیں اتنی بڑھانا کہ پانی یاکوئی دوسری مشروب چیز پیتے وقت ، اس کے بال پانی وغیرہ میں لگیں، شرعاً جائز نہیں ،اسی طرح مونچھوں کے دائیں بائیں والےکنارے اور نوکیں بڑھانا غیروں کے ساتھ تشبہ کی وجہ سے مکروہ ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” صحیح البخاري “ : عن

بالوں كے مسائل, جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

عورتوں کا بال کٹوانا

مسئلہ: بال عورتوں کی زینت ہیں، انہیں بلا عذر شرعی کاٹنا جائز نہیں ، اس لیے اس سے احتراز لازم ہے، البتہ اگر کسی عورت کے بالوں میں کوئی ایسی بیماری لگ گئی ہو کہ اس سے سِرے ٹوٹ کر شاخ دار ہوجاتے ہوں، تو ایسے بالوں کے شاخدار کنارے کاٹ دینے کی شرعاً گنجائش

بالوں كے مسائل, جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بالوں میں آڑی مانگ نکالنا

مسئلہ: مسلمانوں میں آڑی مانگ نکالنے کا رواج گمراہ قوموں کی تقلید سے ہوا ہے، لہٰذا اس کو ترک کرنا واجب ہے، مانگ سیدھی نکالنی چاہیے ، کیوں کہ حدیث شریف سے حضور ﷺ کا سیدھی مانگ نکالنا ثابت ہے، اور جن امور میں رسول کریم ﷺ نے مرد اور عورت کے احکام میں فرق

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

 کیا مونچھ کا حلق کرنا درست ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ اپنی مونچھوں کا استرے سے بالکل حلق کرتے ہیں، جبکہ حدیث میں لفظ ”جزوا “ یا ” أحفوا “ وارد ہے، جس کے معنی یہ ہیں کہ مونچھوں کو اس طرح کاٹیں کہ مونڈنے کے قریب ہوجائیں۔(۱) صاحب درمختار فرماتے ہیں کہ مونچھوں کا حلق کرنا بدعت ہے، اور ایک قول یہ

بالوں كے مسائل, جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بال یا ناخن جلانایا فروخت کرنا

مسئلہ: ناخن یا بال وغیرہ کو جلانایا ایسے مقام پر جہاں ان کی توہین وتذلیل ہو، مثلاًبیت الخلاء وغیرہ میں ڈالنایافروخت کرناجائزنہیں ہے(۱)،کیوں کہ بال اورناخن اعضاء انسانی کاجز ہے اورانسان کاہرجز محترم ومکرم ہے(۲)،لہٰذا بال اورناخن کودفن کر دینا چاہیے۔ (۳) الحجة علی ما قلنا (۱)  ما في ’’ فتح القدیر ‘‘ : ولا

بالوں كے مسائل, جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بال رکھنے کا مسنون طریقہ

مسئلہ: سنت یہ ہے کہ پورے سرپر بال رکھے جائیں،یاسب کے سب منڈوا دیئے جائیں ، یا مساوی(برابر)طورپر کٹوادیئے جائیں،انگریزی اورفیشن ایبل بال رکھنا،مثلاً: سولجرکٹ (S oldier Cut) ، اسٹیپ کٹ(Step Cut)،مشروم کٹ (Mashroom Cut) ہیپی کٹ (Hippy Cut) ، بے بی کٹ (Baby Cut)،راوٴنڈکٹ (Round Cut) وغیرہ میں مخا لفتِ سنت (۱) اور مشابہتِ

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کی توہین کفرہے

مسئلہ: کسی ادنیٰ سنت کی توہین اور اس کا مذاق اڑانا کفر ہے،تو داڑھی (جس کارکھنا واجب اور شعائر ِ اسلام میں سے ہے)کی توہین، مثلاًیوں کہنا ،داڑھی رکھنا شیطان کا کام ہے ،یا داڑ ھی والے جھوٹ بولتے ہیں، یا داڑھی گالوں پرکوڑا اور جنگل ہے ،یا یہ کہے کہ داڑھی بکری کی دم

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کا شرعی حکم

مسئلہ: داڑھی رکھنا اسلامی و قومی شعار،تمام انبیاء کی سنت ، شرافت وبزرگی کی علامت اور چہروں کاجمال ہے ،اسی سے مردانہ شکل کی تکمیل ہوتی ہے ،اورچھوٹے بڑے کے درمیان فرق ہوتا ہے ،لہٰذا ایک مشت داڑ ھی رکھنا واجب ،او ر ایک مشت تک پہنچنے سے پہلے منڈوانا ،کاٹنا یا کٹواناگناہ ِکبیرہ ہے۔

اوپر تک سکرول کریں۔