بالوں كے مسائل

بالوں كے مسائل, جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

عورتوں کا بال کٹوانا

مسئلہ: بال عورتوں کی زینت ہیں، انہیں بلا عذر شرعی کاٹنا جائز نہیں ، اس لیے اس سے احتراز لازم ہے، البتہ اگر کسی عورت کے بالوں میں کوئی ایسی بیماری لگ گئی ہو کہ اس سے سِرے ٹوٹ کر شاخ دار ہوجاتے ہوں، تو ایسے بالوں کے شاخدار کنارے کاٹ دینے کی شرعاً گنجائش […]

بالوں كے مسائل, جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بالوں میں آڑی مانگ نکالنا

مسئلہ: مسلمانوں میں آڑی مانگ نکالنے کا رواج گمراہ قوموں کی تقلید سے ہوا ہے، لہٰذا اس کو ترک کرنا واجب ہے، مانگ سیدھی نکالنی چاہیے ، کیوں کہ حدیث شریف سے حضور ﷺ کا سیدھی مانگ نکالنا ثابت ہے، اور جن امور میں رسول کریم ﷺ نے مرد اور عورت کے احکام میں فرق

بالوں كے مسائل, جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بال یا ناخن جلانایا فروخت کرنا

مسئلہ: ناخن یا بال وغیرہ کو جلانایا ایسے مقام پر جہاں ان کی توہین وتذلیل ہو، مثلاًبیت الخلاء وغیرہ میں ڈالنایافروخت کرناجائزنہیں ہے(۱)،کیوں کہ بال اورناخن اعضاء انسانی کاجز ہے اورانسان کاہرجز محترم ومکرم ہے(۲)،لہٰذا بال اورناخن کودفن کر دینا چاہیے۔ (۳) الحجة علی ما قلنا (۱)  ما في ’’ فتح القدیر ‘‘ : ولا

بالوں كے مسائل, جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بال رکھنے کا مسنون طریقہ

مسئلہ: سنت یہ ہے کہ پورے سرپر بال رکھے جائیں،یاسب کے سب منڈوا دیئے جائیں ، یا مساوی(برابر)طورپر کٹوادیئے جائیں،انگریزی اورفیشن ایبل بال رکھنا،مثلاً: سولجرکٹ (S oldier Cut) ، اسٹیپ کٹ(Step Cut)،مشروم کٹ (Mashroom Cut) ہیپی کٹ (Hippy Cut) ، بے بی کٹ (Baby Cut)،راوٴنڈکٹ (Round Cut) وغیرہ میں مخا لفتِ سنت (۱) اور مشابہتِ

اوپر تک سکرول کریں۔