ختنہ

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بالغ مسلم اور نو مسلم کی ختنہ کا حکم شرعی

مسئلہ: ختنہ شعائر اسلام اور اس کے خصائص میں سے ہے، مسلم کے لیے اس کی اتنی اہمیت نہیں جتنی نومسلم کے لیے ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ مسلمان بچہ ہو تو اس کی ختنہ کا حکم ہے، لیکن جب وہ بالغ ہوجائے تو اس کی ختنہ کا حکم نہیں ہے، کیوں کہ ختنہ […]

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ختنہ کے موقع پر امام یا مؤذن کو رسمی وجبری ہدیہ دینا

مسئلہ: بعض علاقوں میں بچوں کی ختنہ کے موقع پر لوٹا بھر کر اناج یا اور کوئی چیز امام یا موٴذن وغیرہ کو رسماً یا جبراً ہدیہ میں دی جاتی ہے، اس طرح کے رسمی اور جبری ہدیہ کے لینے دینے سے بچنا اَحوط ہے(۱)، لیکن جہاں کہیں رسم اور جبر نہ ہو، وہاں ختنہ

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ختنہ کے وقت لوگوں کو جمع کرنا

مسئلہ: ختنہ کے وقت لوگوں کوجمع کرنا غلط ہے(۱)، لیکن ختنہ سے فراغت کے بعد اگر ادائے سنت کے شکریہ کے طور پر دعوت کرے، خواہ عقیقہ کے ساتھ یا بغیر عقیقہ کے ، درست ہے(۲)، البتہ اس دعوت کو ضروری تصور کرنا غلط ہے۔(۳) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” مسند

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مختون بچے کا ختنہ دو بارہ کرنا

مسئلہ: بچہ اگر ماں کے پیٹ سے ہی مختون (ختنہ کیا ہوا) پیدا ہوا، اور اطباء حضرات دوبارہ ختنہ کرانے سے منع کریں، یعنی دوبارہ ختنہ کرنے کی گنجائش وضرورت باقی نہ رہے، تو ایسے مختون بچے کا ختنہ نہ کیا جائے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : وفي

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ختنہ کس وقت کی جائے؟

مسئلہ: ختنہ سنتِ ابراہیمی اور شعائرِ اسلام میں سے ہے(۱)، بلوغ سے پہلے پہلے جب بھی بچہ میں تحمل کی طاقت ہو ختنہ کرادینا چاہیے، حضرت امام اعظم رحمہ اللہ سے اس کے وقت کے متعلق کوئی روایت منقول نہیں ہے، البتہ بعض فقہاء کرام نے سات سال اور بعض نے نوسال کا وقت تجویز

اوپر تک سکرول کریں۔