داڑھی اور مونچھ

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کے بال نالی میں نہ بہائیں

مسئلہ: بسا اوقات وضو کے دوران داڑھی کے بال ہاتھ میں آجاتے ہیں، یا گرجاتے ہیں، تو ان بالوں کو نالی میں نہ بہائیں، یہ انسانی جز ہے، جس کااحترام لازم ہے، ان بالوں کو الگ کونے میں رکھ دیں، پھر ممکن ہو تو بعد میں زمین کے نیچے دفن کردیں، یا ایسی جگہ ڈالدیں […]

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی اُگانے کے لیے بلیڈ گھمانا کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کسی شخص کی داڑھی پوری نہیں نکلی، صرف ٹھڈی پر بال اُگے ہیں گالوں پر نہیں، تو وہ اتنی ہی داڑھی رکھنے کا مکلف وپابند ہے، اور اتنی داڑھی رکھنے سے اس پر کوئی گناہ نہیں، بعض لوگ اُسے یہ مشورہ دیتے ہیں کہ داڑھی کو ایک بار پوری طرح سے منڈوالو، تو

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کے متعلق مختلف باتیں

مسئلہ: داڑھی کے متعلق لوگ مختلف باتیں کرتے ہیں، کوئی کہتا ہے ٹھوڑی کے نیچے سے اِس کو شروع کرو، کوئی کہتا ہے ہونٹ کے نیچے سے ایک مشت رکھو، کوئی کہتا ہے اِتنی رکھو کہ دور سے نظر آنی چاہیے، کوئی کہتا ہے کہ جتنی نیچی جائے جانے دو، کاٹنا حرام ہے، اِس سلسلے

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کا حکم اور اس کی حد

مسئلہ: احادیثِ صحیحہ کی روشنی میں باجماع امت داڑھی رکھنا واجب اور داڑھی منڈانا حرام ہے، اسی طرح ایک قُبضہ (مٹھی) سے کم ہونے کی صورت میں کتروانا بھی حرام ہے، ائمہ اربعہ (حنفیہ، مالکیہ، حنابلہ اور شافعیہ) کا اس پر اتفاق ہے، داڑھی کی حدود یہ ہیں : کنپٹی کے قریب اُبھری ہوئی ہڈی

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

مونچھیں بڑی بڑی رکھنا

مسئلہ: مونچھیں اتنی بڑھانا کہ پانی یاکوئی دوسری مشروب چیز پیتے وقت ، اس کے بال پانی وغیرہ میں لگیں، شرعاً جائز نہیں ،اسی طرح مونچھوں کے دائیں بائیں والےکنارے اور نوکیں بڑھانا غیروں کے ساتھ تشبہ کی وجہ سے مکروہ ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” صحیح البخاري “ : عن

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

 کیا مونچھ کا حلق کرنا درست ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ اپنی مونچھوں کا استرے سے بالکل حلق کرتے ہیں، جبکہ حدیث میں لفظ ”جزوا “ یا ” أحفوا “ وارد ہے، جس کے معنی یہ ہیں کہ مونچھوں کو اس طرح کاٹیں کہ مونڈنے کے قریب ہوجائیں۔(۱) صاحب درمختار فرماتے ہیں کہ مونچھوں کا حلق کرنا بدعت ہے، اور ایک قول یہ

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کی توہین کفرہے

مسئلہ: کسی ادنیٰ سنت کی توہین اور اس کا مذاق اڑانا کفر ہے،تو داڑھی (جس کارکھنا واجب اور شعائر ِ اسلام میں سے ہے)کی توہین، مثلاًیوں کہنا ،داڑھی رکھنا شیطان کا کام ہے ،یا داڑ ھی والے جھوٹ بولتے ہیں، یا داڑھی گالوں پرکوڑا اور جنگل ہے ،یا یہ کہے کہ داڑھی بکری کی دم

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کا شرعی حکم

مسئلہ: داڑھی رکھنا اسلامی و قومی شعار،تمام انبیاء کی سنت ، شرافت وبزرگی کی علامت اور چہروں کاجمال ہے ،اسی سے مردانہ شکل کی تکمیل ہوتی ہے ،اورچھوٹے بڑے کے درمیان فرق ہوتا ہے ،لہٰذا ایک مشت داڑ ھی رکھنا واجب ،او ر ایک مشت تک پہنچنے سے پہلے منڈوانا ،کاٹنا یا کٹواناگناہ ِکبیرہ ہے۔

اوپر تک سکرول کریں۔