داڑھی کو سیاہ رنگ سے رنگنا
مسئلہ: داڑھی کے سفید بالوں کو سیاہ رنگ سے رنگنا منع ہے(۱)، سیاہ رنگ کے علاوہ کی اجازت ہے(۲)، مگر اس شرط کے ساتھ کہ اس میں کوئی نجس چیز شامل نہ ہو، اور اس میں کوئی ایسا ذی جِرم (جسم والا) مادّہ نہ ہو، جو پانی پہنچنے کے لیے رکاوٹ بنے، بلکہ اس کو […]
