دورانِ حمل اَلٹرا ساوٴنڈ (Ultra Sound)کروانا
مسئلہ: بعض مرتبہ طبی اغراض کے پیش نظر عورت دورانِ حمل اَلٹرا ساوٴنڈ (Ultra Sound) کرواتی ہے، جس کے ذریعہ جہاں دیگر طبی امور کی تفتیش وتشخیص مطلوب ہوتی ہے، وہیں پیدا ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی یہ بھی معلوم کیا جاسکتا ہے، ایسے موقع پر عورت کا یہ دریافت کرنا کہ حمل […]
