پہلے اجازت پھر سلام پھر کلام
مسئلہ: اگر کوئی شخص مکان، دکان یا درس گاہ وغیرہ میں بیٹھا ہو، اور دوسرا شخص وہاں آجائے، تو اسے چاہیے کہ اولاً اجازت طلب کرے، پھر سلام کرے اور اس کے بعد کلام کرے، اور اگر باہر فَضَا یعنی میدان میں ہو، تو پہلے سلام کرے پھر کلام کرے۔ الحجة علی ما قلنا : […]
